مجلس ۲۹   دسمبر۱ ۲۰۲ء فجر  : ذکر کا التزام بہت ضروری ہے   

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:07) ایک بادشاہ کی مثال جس نے ایک لڑکی سے شادی کی اور زبردستی کی کیونکہ اُس کو پسند آگئی تھی پھر واقعہ سنا کر نصیحت فرمائی۔۔۔

03:48) پردیس میں تذکرہ وطن۔۔

05:31) محبو ب کا نام آئے تو بہت محبت سے نام سننا چاہیے۔۔

08:12) ماحول ایک نعمت ہے لیکن ماحول کو سب کچھ نہیں سمجھنا چاہیے۔۔

11:31) ذکر کا التزام،ذکر کی اہمیت۔۔

12:39) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔۔

13:18) تقوی پر رزق کا وعدہ۔۔

14:48) دین پھیلانے کی کیسی تڑپ پونی چاہیے۔۔

17:34) اللہ کے عشق کی سند بھی حاصل کریں۔۔

24:55) رزق کی ناقدری پر نصیحت کہ رزق کے قطرے قطرے کا محتاج رہنا چاہیے کہ ایک قطرہ چائے کا بھی ہم سے ضائع نہ ہو۔۔