مجلس ۳۰    دسمبر۱ ۲۰۲ء عشاء     :اللہ تعالیٰ کے راستے میں جوانی فداکرنے کا مقصد کیا ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

07:17) مولانا انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ درِراز شریعت کھولتی ہے زبانِ عشق جب کچھ بولتی ہے خرد محو حیرت ہے اس زباں سے بیاں کرتی ہے جو آہ و فغاں سے جو لفظوں سے ہوئے ظاہر معنی وہ کیا پاسکتے نہیں دردِنہانی لغت تعبیر کرتی ہے معانی محبت دل کی کہتی ہے کہانی کہاں پائو گے صدا بازغہ میں نہاں جو غم ہے دل کے حاشیہ میں مگر یہ دولت ملتی ہے کہاں سے بتائوں میں ملے گی یہ جہاں سے یہ ملتی ہے خدا کے عاشقوں سے دعائوں سے اور ان کی صحبتوں وہ شاہ ِدوجہاں جس دل میں آئے مزے دونوں جہاں سے بڑھ کے پائے ارے یارو جو خالق ہو شکر کا جمالِ شمس کا نورِقمر کا نہ لذت پوچھ پھر ذکر ِخدا کی حلاوت نام پاک ِکبریا کی بگوید زیں سبب ایں عشق بے باک چہ نسبت خاک را باعالم پاک یہ دولت دردِاہل دل کی اختر خدا بخشے جسے اس کا مقدر

07:18) حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب اہل اللہ کی صحبت پڑھنے کا مشورہ۔۔۔فرمایاکہ جو میں یہ کہتا ہوں کہ حضرت والا کا غلام ہوں اس جیسے اشکال بھی دور ہو جائیں گے۔۔۔فضائل اعمال میں حضرت مولا نا زکریا صاحب رحمہ اللہ نے کیا فرماہا کہ میں اپنے شیخ کا غلا م وہ میرے آقا۔۔۔

11:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دو لوگوں کو شیخ سے فائدہ زیادہ ہوگا ایک وہ جو حد درجے کا عاشق ہو اور دوسرا وہ جو چوٹی کا عالم ہو۔۔۔

13:22) شیطان کا سب سے بڑا دشمن عالم اور شیخ ہوتا ہے۔۔۔

14:25) فرمایا کہ دین کی باتوں میں ۹۷ فیصد تک اختلاف نہیں ۔۔۔پہلے ۹۷ فیصد پر تو عمل کرو۔۔۔

16:19) قیامت کی تین نشانیاں ایک والدین کو پیچھے اور دوست کو آگے کرنا،شراب عام ہوجانا،

18:20) نوکریاں کرنا منع نہیں بس اللہ کو ناراض نہیں کرنا ۔۔۔

19:11) دورانِ مجلس قریب میں ایک شادی حال سے فائرنگ کی آواز آرہی تھی اس پر فرمایا کہ کتنے لوگوں بدعائیں لے رہے ہیں۔۔۔یہ کس کی نقل ہے۔۔۔

19:43) کامل و مکمل وہی ہے جو ظاہر وباطن آپﷺ کی نقل کرے۔۔۔

26:50) یہود ونصاری کی نقل کرنا۔۔۔۔شادی غمی میں اُن کی نقل ۔۔۔

27:48) اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کیا فرمایا۔۔۔ ما اتاكم الرسول فخذوه۔۔۔

29:33) والدین کو ستانے پر نصیحت۔۔۔والدین کے لیے کس طرح دُعا کرنی چاہیے۔۔۔

32:35) ماں باپ کو ستانے سے پہلے سوچو تو سہی کے اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں کیا فرما یا ہے۔۔۔۔

35:19) ایک مزدور بھی اللہ والا بن سکتا ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ نے نبوت کا دروازہ بند کیا ہے دوستی کا راستہ بند نہیں کیا۔۔۔

36:50) ماں نے کتنی مشقتیں برداشت کی ہیں۔۔۔

40:14) ماں باپ کی وجہ سے توہمارا وجود ہے۔۔۔

43:39) اللہ تعالیٰ کے راستے میں جوانی فدا کرنے کا مقصد کیا ہے۔۔۔؟

48:16) موبائل کی تباکاریاں۔۔۔دیمک کی طرح ختم کردیتا ہے۔۔۔

50:12) عشق مجازی اللہ کا عذاب ہے۔۔۔عشق مجازی کاعلاج پہلی شرط یہ ہیکہ نامحرم لڑکیوں سے یا لڑکے سے تعلق ختم کرنا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries