مجلس ۳۱     دسمبر۱ ۲۰۲ء فجر     :تصوف کی حقیقت    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مجھ کو توسل کی حقیقت معلوم نہ تھی ایک دن دل میں آگئی۔۔۔

02:09) فرمایا کہ آپس میں بحث کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔کھٹک والا کام چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔

05:47) فرمایا کہ ہر ایک اپنے دل میں قسم کھا کر کہے کہ ان تصویروں کے بعد مجھے اللہ ملے گا۔۔۔؟

07:23) حضرت گنگوہی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو اللہ والوں کو تنگ کرتا ہے اُن کی غیبتیں کرتا ہے اُن کا چہرہ قبلے سے پھر جاتا ہے۔۔۔

08:53) حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم نے اس سمارٹ فون کے متعلق کیا فرمایا۔۔۔

11:36) فرمایا کہ یہی تصویریں اپنی بیوی ،بیٹی کو دیکھا رہے ہیں کہ اب یہ ہورہا ہے اب یہ ہورہا ہے۔۔۔

12:49) حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم کی با ت کے کس قدر دین کے کام میں مگن ہیں اور آرام کیا ہوتا ہے۔۔۔؟

16:39) تخصص کے کچھ طلباء تہہ خانے میں سوئے ہوئے تھے اس پر نصیحت۔۔۔

18:27) حضرت بنوری رحمہ اللہ سے توسل کے بارے میں کسی نے سوا ل کیا کہ کیا یہ جائز ہے تو اس پر حضرت نے غار والا واقعہ سنایا کہ جس کے اند ر تین آدمی پھنس گئے تھے تو پھر اُنہوں نے اپنے نیک اعمال کےصدقے دُعا کی اور اللہ تعالیٰ نے قبول کرلی۔۔۔

21:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا کہ توسل کی کیا حقیقت ہے تو اس پر جواب دیا کہ منقول تو دیکھا نہیں لیکن یہ دیکھا ہے کہ جو اللہ کا مقرب ہوتا ہے اُس کی برکت سے اُتنی رحمت متوجہ ہوتی ہے۔۔۔

23:26) طلباء کو سونے پر نصیحت کہ خود احساس ہونا چاہیے۔۔۔مناسبت کا کیا مطلب ہے۔۔۔؟

25:12) توسل ۔۔۔

26:38) فرمایا کہ شیخِ کامل کے ہوتے ہوئے شیطان کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔۔

29:44) فرمایا کہ نِری محبت اور عشق سے کا م نہیں چلتا۔۔۔

30:49) حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اخلاقِ رزیلہ کے اِزالے کی ضرورت نہیں اعمالے کی ضرورت ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries