مجلس  یکم جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر  :جب اللہ کاڈر  ہو گا تو گناہ سے خود بچیں گے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:35) ایک رات کے لیے میر پور خاص جانا ہوا جب دوپہر میں پہنچے تو پتا چلا کافی سارے احباب خانیوال سے یہاں آئے ہوئے ہیں۔۔۔ وقت کو کیسے قیمتی بنایا جائے۔۔۔

01:02) اللہ تعالی ہمیں صحیح آپ ﷺ کا امتی بننے والا بنادیں ایک ہے امتی کام والا اور ایک ہے نام والا اللہ تعالی ہمیں کام والا امتی بننے کی توفیق عطاء فرمائیں۔۔

03:44) اللہ کا ڈرہونا ضروری ہے جب اللہ کا ڈر دل میں ہوگا تو ہر گناہ سے بچے گا۔۔۔

04:16) اللہ کا دوست صرف وہی ہے جو اللہ سے ڈرتے ہیں۔۔

04:49) آپ ﷺ نے فرمایا میرا سب سے زیادہ پیارا اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ نزدیک وہ ہوگا جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

08:49) اللہ کے عاشق اللہ نے جو چیزیں بنائی ہیں اُس میں غور کرتے ہیں کہ کیسے اللہ تعالی نے شہید کی مکھی کو بنایا الخہ۔۔۔

11:51) آج نیو ائیر میں آتش بازی کرکے ہم کس کی نقل کررہے ہیں ذرا سوچیں۔۔۔

12:52) آنکھوں کا زانی کبھی اپنی بیوی سے محبت نہیں کرے گا۔۔۔

13:26) یہ اللہ تعالی کا ڈر کہاں سے پیدا ہوگا۔۔

15:12) یہ اللہ تعالی کا ڈر جس کے بارے میں قرآن پاک میں چار سو سے زیادہ مرتبہ آیا ہے یہ ڈر اللہ والوں کی صحبت سے ملے گا۔۔۔

17:14) زندگی کا ویزہ ناقابلِ معیاد ہے۔۔۔

18:47) گدی نشین پر ایک واقعہ۔۔۔

21:16) اللہ کا ولی کون ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries