مجلس  ۲  جنوری ۲ ۲۰۲ء  عصر:آج کہتے ہیں کہ گناہ چھوڑنے کی ہمت نہیں ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:23) آج لوگ دین کے نام پر ڈراتے ہیں کہ حافظ بنو گے عالم بنو گے ڈاڑھی رکھو گے تو کھاو گے کہا سے۔۔

02:53) سچے کے ساتھ رہو تو ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ سچے کون لوگ ہیں۔۔۔

03:09) ۲۱ سے زیادہ نیک لوگوں کی نشانیاں ہے۔۔۔

03:22) جب اصلاح کے راستے میں قدم رکھے گیں تو وسوسے بھی بہت ستائے گیں۔۔۔

04:30) اللہ والے سے جڑنا ہے تو اب دیکھنا ہے کہ مناسبت بھی ہے یا نہیں۔۔۔۔

07:16) جب مناسبت نہ ہوگی تو ہر بات اس کو اعتراض ہوگا۔۔اس کو ایک مثال سے سمجھایا۔۔

08:16) آج ہم اصلاح کیوں نہیں کراتے۔۔۔

08:44) شیطان بھی بدبخت بدگمانی کی وجہ سے مردود ہوا۔۔۔

08:59) جب تک نفس کو ذلیل نہ کیا جائے تو یہ سیدھا نہیں ہوتا۔۔۔

21:48) اس موبائل سے اگر ہم بج جائیں تو سمجھ لیں کہ 85 فیصد گناہوں سے ہم بچ جائیں گے۔۔

24:45) غیر شیخ کامل کے کوئی اللہ تک نہیں پہنچ سکتا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries