مجلس  ۲  جنوری ۲ ۲۰۲ء  عشاء :والدین کی بددعا سے ڈریں قدر کر لیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:24) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

04:13) شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ایک اہم ادب اور حالات زندگی۔۔

06:35) علم الیقین،حق الیقین اور عین الیقین۔۔۔

07:51) شدید اور اشد محبت کا الیکشن۔۔۔

08:38) دین کا نام اور گھر میں شرعی پردہ نہیں۔۔۔

08:53) شرعی پردہ گھر میں مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں کہہ سکتے۔۔۔

11:41) اعتراض پر ایک اہم ملفوظ۔۔۔

12:42) ہمارا کام عمل کرکے بتلانا ہے کسی کے پیچھے پڑنا نہیں ہے۔۔۔

12:58) کسی کو حقیر نہیں سمجھنا،انتقام نہیں لینا کسی سے بحث نہیں کرنا ہے۔۔

16:12) انبیاء علیھم السلام کو کتنا ستایا گیا کتنے اعتراضات کیے گئے ظالم بدبختوں نے آپ ﷺ کو نہیں چھوڑا۔۔۔

16:48) فرعون کا انجام آپ نے دیکھا کیا ہوا۔۔۔قیامت تک اللہ تعالی نے عبرت بنادیا۔۔۔قیامت تک چھوٹے فرعون آتے رہیں گے۔۔۔

18:52) یہ فرعون قیامت آتے رہے گیں۔۔۔ مندر بنانے کی ہر جگہ فکر اور مسجد کو گرانے کی ہر جگہ فکر یہ اللہ کےعذاب دینے کی دعوت ہے بہت بوجھ ہےدل و دماغ پر.. کہ مندر کھڑے ہورہے ہیں اور مسجد کو گرارہے ہیں ایک مسجد کسی حکومت نے بنائی ہو؟تو بتادیں ...اللہ تعالی جب ناراض ہوتے ہیں نا!جب گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے۔۔۔

20:37) اس مسجد نے تمہارا کیا بگاڑا ہے کیا تکلیف ہے تمیں..مسجد گرانے کی اتنی فکر۔۔۔اتنا دل دکھتا ہے کہ جب بنیاد پڑ رہی تھی تو خاموش اور چالیس برس سے خاموش اور اب۔۔۔اللہ تعالی ہی رحم فرمائیں۔۔ان بدبختوں کو پتا نہیں ہے کہ قیامت تک ہی مسجد رہے گی۔۔۔

32:43) اللہ تعالی کی نشانی تو دیکھیں کہ چاند نکلتا کہاں سے ہے اور ڈوبٹا کہاں ہے۔۔۔

33:19) ابھی کسی نے بتایا کہ دس ہزار کوٹ میرج ہوئی ہیں جس کا حکومت کو اتنا اُس کو ملا ہے۔۔۔لیکن کوئی کوٹ سے پوچھیں کتنی لڑکیاں گھروں سے بھاگی ہیں ۔۔۔

35:03) آج خلع نہیں ہوئی اگر مفتی صاحب سے پوچھیں کہ اس طرح خلع ہوئی یا نہیں اور زنا ہورہا ہے مسائل پر ہم نہیں بولتے لیکن مفتی صاحب سے پوچھیں گے تب پتا چلے گا۔۔۔

37:56) ہمارے گناہوں کی وجہ سے ایسے لوگ ہم پر مسلط کیے جائے گیں کہ وہ ایسے آڈر جاری کریں گے کہ ہم پریشان ہوجائیں گے یہ حدیث پاک کا مفہوم ہے اور یہ اس لیے بتاتا ہوں کہ ہم آج انفرادی اور اجتماعی توبہ کریں۔۔۔

40:00) اور ایک حدیث پاک کہ بے حیائی کی وجہ سے ایسی ایسی نئی بیماریاں آئے گیں کہ ہمارے پچھلے نے نام تک نہیں سنے ہونگے۔۔۔

40:40) اب کورونا دیکھ لیں...اب جتنا کورونا سے ڈرتے ہیں تو کورونا کے بعد بے حیائی میں اضافہ ہوا یا کمی...سب نے کہا اضافہ ہوا۔۔۔ان تین برسوں میں اور بے حیائی میں اضافہ ہوا۔۔۔ 41:51) اللہ کی محبت پر ایک ملفوظ۔۔

44:03) دین و دنیا کا نفع۔۔۔۔

44:33) مایوسی ختم ہونے پر ایک ملفوظ۔۔۔صدرِ جہاں اور غلام کا واقعہ۔۔۔۔

48:26) بڑھاپے میں والدین کا زیادہ خیال رکھنا کیونکہ بڑھاپے میں والدین چڑچڑے ہوجاتے ہیں۔۔۔حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب اور حضرت شیخ دامت برکاتہم کے داماو ارقم بھائی کا تذکرہ کہ کسی والد صاحب اور دادا جان کی ان لوگوں نے خدمت کی۔۔۔

50:13) ماں باپ کو دیکھنے پر محبت سے حجِ مقبول نفل کا ثواب ملتا ہے۔۔۔

51:51) ماں باپ جب نہیں ہوتے تو پھر روتے ہیں کہ قدر نہیں کی ابھی جن کے موجود ہیں تو قدر کرلیں۔۔۔

52:51) ماں باپ کی بدعاء سے ہم ڈریں۔۔۔

56:16) ایک بیٹے نے پرسوں ہی باپ کو پشاوری چپل سے مارا وہ روز ہمارے پاس آتے ہیں اتنے سادہ اُن کو دیکھ کر رونا آجاتا ہے اس بیٹے پر جتنا عذاب آجائے کم ہے ..ارے توبہ کرلیں معافی مانگ لیں والدین کو اگر ستایا ہے اللہ کے عذاب سے ڈریں ماں باپ کے ستانے والے کو موت تک نہیں آئے گی جب تک اُسی عذاب میں مبتلاء نہ ہوجائے۔۔۔۔۔اللہ سے ڈریں اللہ سے ڈریں۔۔۔

01:01:34) تیرہ سال کا بیٹا ماں سے کہہ رہا ہے کہ تجھے کس نے کہا تھا مجھے پیدا کر۔۔۔۔کیوں۔۔نیٹ،سمارٹ فون،کیبل،فیس بک وغیرہ کا عذاب۔۔۔

01:06:25) حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جب روح قبض کرنے فرستے آئے واقعہ۔۔۔

01:07:01) زندگی کا وظیفہ۔۔۔

01:09:14) اللہ تعالی کتنا معاف فرماتےہیں؟؟؟

01:15:02) ڈاڑھی کا بھی حق ہے۔۔ڈاڑھی کیسی رکھنی ہے۔۔۔

01:21:46) اپنی رائے پر مت چلیں پھر ایسے لوگ حق سے بھی محروم رہتے ہیں پھر ایسے شخص کو کوئی حق بھی نہیں بتائے گا۔۔۔

01:22:37) اپنی رائے پر چلنے سے اتنی تباہیاں آتی ہیں کہ پوری دنیا پھر تماشا دیکھتی ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries