مجلس  ۳  جنوری ۲ ۲۰۲ء  عصر  :دین  کس سے سیکھنا چاہیے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:59) اس طریق میں شیخ کامل کی ضرورت ہے۔۔

03:25) ایک صاحب نے بڑے حضرت والا رحمہ اللہ سے کہا کہ آُ بڑی کتاب پڑھنے سے منع فرماتے ہیں تو یہ چھپی کیوں۔۔۔یہ بدتمیزی کا انداز ہوتا ہے۔۔

04:09) خالی محبت سے کام نہیں بنتا۔۔۔

06:39) اخلاقِ رزیلہ ۔۔۔

08:49) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے مختلف ملفوظات بیان ہوئے۔۔

09:25) جتنا شیخ سے نیک گمان ہوگا اتنا مرید کا فائدہ ہوگا۔۔۔

11:44) آج جو ہماری تعریف کرے تو صحیح اور اگر کوئی اصلاح کرے کہ یہ کام غلط ہوا تو بھڑک اٹھے۔۔

14:15) استغراق کی حقیقت۔۔

15:36) ہم دین اُس سے سیکھیں گے جس پر غلبہ حال نہ ہو۔۔۔وہ کامیاب ہے جو مجذوب ہو لیکن مجذوب سالک ہو۔۔۔

20:13) شیخ کامل کی پہچان یہ ہے پورا کا پورا شریعت و سنت پر عمل ہو۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries