مجلس  ۴   جنوری ۲ ۲۰۲ء  فجر :بولنے سے پہلے سوچیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:41) جزاء الاعمال کا پڑھنا۔۔۔

01:56) ہر مسلمان مرد و عورت کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے۔۔

03:14) جنت دوزخ پر ایمان نہیں تو پھر ایمان ہی ختم ہوجائے گا۔۔

04:48) ہم اپنی اصلاح نہیں کراتے ہر وقت دوسروں کے عیبوں پر نظر۔۔

08:44) قاری صاحبان کو کس نے اجازت دی کہ بے دردی سے بچوں کو ماریں۔۔۔

14:22) ادب کی توفیق۔۔۔

16:35) علم دین حاصل کرکے پھر دنیا کی طرف جانا اور ایم اے ڈگری لے کر دنیا میں لگ جانا۔۔آخر یہ کیسے اتنے ہمدرد ہوگئے کہ ایم اے کی ڈگری دے رہے ہیں جبکہ مدارس کے خلاف بولتے ہیں اور آپ کو ایم اے ڈگری دے رہے ہیں آخر کیا وجہ۔۔۔

21:57) ہزاروں آفتوں سے محفوظ رہنے کا اعلی درجے سے اعلی درجہ۔۔۔

27:15) زبان کا معاملہ کیسا ہے ایک واقعہ سنیں۔۔۔

28:16) چمکاڈر کی مثال اور غیبت والے بھی یہی کرتے ہیں ۔۔۔

29:32) بولنے سے پہلے سوچیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries