مجلس  ۵    جنوری ۲ ۲۰۲ء  فجر:شہوت ہو یا نہ ہو امرد لڑکوں سے احتیاط کرنی ہے  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:36) ابو طالب کو آپ ﷺ سے کتنی محبت تھی لیکن کام بنا کیوں؟؟محبت تھی اطاعت نہیں تھی۔۔

01:05) سمعنا کے بعد اطعنا بھی چاہیے۔۔

10:33) ایک صاحب کا عجیب واقعہ کہ اللہ تعالی نے کیسے جذب کیا۔۔

12:34) امرد لڑکوں سے ہر ایک کو احتیاط کرنی ہے۔۔

15:54) شہوت پرستی کا مرض انتہائی خطرناک ہے۔۔

18:11) ابھی سنا ایک قریب کے دوست نے بتایا جنکا کھانے کا کام ہے انہوں نے بتایا کہ ابھی سات ہزار کا کھانا برسی پر بنوایا ہے یقین نہیں آرہا ۳۲لاکھ روپے خرچہ ہوا کسی کی والد صاحب کی برسی تھی والد صاحب کو ایک فائدہ نہیں پہنچے گا لوگوں نے تو کھانا اور بارہ گھنٹے بعد پخانہ بن کے نکل گیا۔۔۔جو کام کرنے کا تھا ایصالِ ثواب کچھ پڑھ کے بخشا وہ تو نہیں کیا۔۔۔

20:22) آج احباب میں سے ایک ساتھی ندیم انجینیر صاحب کی والدہ کا رات انتقال ہوگیا ہے۔۔۔اللہ تعالی مغفرت بے حساب فرمائیں والدہ کے انتقال پر صبر کی نصیحت۔۔۔

25:38) شہوت ہو یا نہ ہو امر لڑکوں سے احتیاط ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries