مجلس  ۵    جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر :مایوس کبھی نہیں ہونا !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 02:22) اصلاح نہ کرانا کس چیز کی دلیل ہے۔۔۔

04:06) ہمارا رات دن کا مجاہدہ کیا ہے؟

06:05) ایک خاتون کا آج خط آیا ایسی ایسی باتیں سنائیں ہیں صر ف کس بات پر کہ رشتہ اچھا آیا لڑکا کہتا ہے کہ سمارٹ فون گھر میں نہیں آئے گا اور یہ کہتی ہے میں سمارٹ فون استعمال کرونگی اب یہ رشتہ ختم کرنے کے لیے تیار ہے لیکن سمارٹ فون نہیں چھوڑے گی لڑکا بھی اچھا دین دار مجھ سے تعلق خاتون کا سمجھایا کہ رشتہ اچھا ہے لیکن سمارٹ فون کے لیے اچھا رشتہ چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔۔۔

10:25) آج وفاق المدارس کا ایک اجلاس تھا عوت نامہ دیکھا اُس میں لکھا تھا کہ کسی صورت بھی کسی قسم کی تصویر کی اجازت نہیں اور اس پر آج سختی سے عمل ہوا۔۔۔

12:32) آج ارتغرل ڈرامہ سمجھنے میں آرہا ہے لیکن تقوی سمجھ نہیں آرہا۔۔

13:08) ارتغرل ڈرامہ بنانے والوں ہم سے پوچھے کس طرح ڈرامہ بنانا ہے۔۔شرم نہیں آتی مجاہد کو حرام عشق میں دکھارہے ہو۔۔صوفی کو لڑکی کے ساتھ دکھارہے ہو۔۔ہمیں بھی ترکی سے محبت ہے لیکن جو غلط ہے تو غلط ہے۔۔۔

15:07) آج کتنے ساتھیوں کا پتا چلا کہ شادی کے لیے ارتغرل ڈارامے جیسی ترکی لڑکی کو تلاش کررہے ہیں یہ کیوں ہوا ارتغرل ڈرامہ دیکھ کر جو بدنظری کی افسوس ہے۔۔۔جبکہ شادی کے لیے تو کیسا رشتہ ڈھونڈنا چاہیے دیکھ لیں کیا لکھا ہے کہ دین دار ہو بچوں کی تربیت کرنے والی ہو۔۔۔

16:42) تصوف، سلوک اور دردِدل کے لیے شیخ کی تو ضرورت ہے لیکن الخہ۔۔۔چار باتوں کا شیخ کامل میں ہونا ضرور ی ہے۔۔۔

19:55) ایک تابعی کا واقعہ حضرت شیخ نے محاسنِ اسلام ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ ملتان سے چھپتا ہے اُس سے پڑھا۔۔۔بہت ہی عجیب واقعہ ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries