مجلس  ۶    جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر  :اصلاح کا آسان نسخہ  !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:47) اصلاح کا آسان نسخہ۔۔۔

02:00) اصلاح کی نیت سے بہشتی زیور کا ساتواں حصہ دو رکعت توبہ کے نفل پڑھ کر پھر پڑھیں۔۔۔

02:47) ایک گناہ آسمان سے زمین پر گرادیتا ہے۔۔

05:35) جیسے ہم جگہ ہے اچھے اخلاق تو کیا گھر میں بھی ویسے ہیں۔۔۔

09:54) استادوں کا ستانا اُن کی غیبتیں کرنا اُن کا بزموں میں نقل اتارنا علم کی دولت کیسے آئے گی۔۔۔

11:53) مری زندگی کا حاصل مری زیست کا سہارا ترے عاشقوں میں جینا ترے عاشقوں میں مرنا اور مجھے کچھ خبر نہیں تھی ترا درد کیا ہے یا رب؟ ترے عاشقوں سے سیکھا ترے سنگِ در پہ مرنا اور کسی اہلِ دل کی صحبت جو ملی کسی کو اخترؔ اسے گیا ہے جینا اسے آگیا ہے مرنا

12:14) نفس خود را کش جہانے زندہ کن اپنے نفس کو قتل کر دو تو ایک جہان تم سے زندہ ہو گا۔ خواجہ را کشتست او را بندہ کن نفس نے تمہارے سردار یعنی تمہاری روح کو مارا ہوا ہے، تم سے گناہ کرا رہا ہے، نفس غلام ہے، روح مالک ہے، اگر روح نہ رہے تو نفس رہے گا؟ لیکن افسوس نفس وہ نالائق غلام ہے جس نے اپنے مالک کو قتل کررکھا ہے یعنی مغلوب کررکھا ہے۔

14:43) مدرسہ بنات ۔۔۔اگر مدرسہ بنات کھولا ہے تو اپنی محرم سے کام لیں خود کوئی واسطہ نہ رکھیں اس میں بہت سی خرابیاں ہیں ۔۔

23:00) پانچ چیزوں کی تعلیم ۔۔۔

24:12) دو باتوں سے دل تباہ ہوتا ہے۔۔

26:12) غیبت کا ایک علاج۔۔۔

28:12) چار تعریفیں۔۔۔

30:11) آسمان کی تین نعمتیں۔۔۔

33:26) نیک کاموں کی نسبت اپنے مجاہدات کی طرف کرنا اور اللہ کی طرف نہیں کرنا۔۔۔

35:30) زکوہ نہ دینے پر وعید۔۔

37:45) سکون،چین اطمینان آج کیوں نہیں ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries