مجلس  ۶    جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر   :طالب کے لئے چار چیزوں کی ضرورت   !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:48) اصلاح کا درد دل کا تزکیہ کا راستہ بہت نازک ہے۔۔۔

01:23) مقصود کا پتا چل جائے تو کبھی پریشانی نہیں ہوگی رحیم یار خان کے احباب کی مثال۔۔۔

04:36) حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ طالب کے واسطے چار چیزوں کی ضرورت ہے دو بیعت سے پہلے اور دو بیعت کے بعد اور یہ بیعت کے بعد ہمیشہ کے لیے دو چیزیں ضروری ہے...یک اعتقاد و اعتماد۔۔۔

08:09) جب تک اعتقاد نہیں ہوگا کہ میرا شیخ میری اصلاح کے لیے نافع ہے تو فائدہ نہیں ہوگا نہ اصلاح ہوگی۔۔

11:45) لوگوں کا نزول دو واقعات۔۔۔

12:04) چار چیزوں سے دل تباہ ہوجاتا ہے۔۔۔

13:48) اگر شیخ پر اعتقاد نہ ہوگا تو فائدہ ہوگا اور اعتقاد کیا ہے۔۔اور اعتماد ہونا بھی ضروری ہے۔۔۔

14:12) بعد بیعت کے جو دو چیزوں کی ضرورت ہے وہ ہے اطلاع و اتباع۔۔۔

15:28) خود رائی سے بچیں۔۔۔

17:07) شیخ صالح بھی ہو اور مصلح بھی ہو۔۔

19:57) عادت اللہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries