مجلس  ۸    جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر :حضرت مولانا شاہ ابرارالحق ؒ کامبارک تذکرہ  !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:31) محی السنہ حضرت ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔

05:33) محی السنہ حضرت ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ ایک بھی بے اصولی برداشت نہیں کرتے تھے

11:06) دین کی عظمت کو نقصان نہ پہنچے اُس پر شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ کہ ایک مالدار نے دعوت دی اور جیسی کھانا شروع ہوا تو ٹی وی چلادیا حضرت والا نے ڈانٹ لگائی اور کھانا نہیں کھایا تشریف لے گئے۔۔

13:18) آخرت کا اسٹیشن ..حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک عمل ۔۔۔

16:09) محی السنہ حضرت ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ ایک مدرسے میں تشریف لے گئے قرآن پاک پر مٹی اور بے ترتیب رکھے ہوئے تو کیا فرمایا۔۔۔

21:37) وہ درد دل حاصل کریں جو ہمارے بزرگوں کا امتیاز تھا۔۔

23:29) پہلے اپنی اصلاح کی فکر کرنی ہے۔۔۔

24:08) بے ادب اللہ کے فضل سے محروم ہوجاتا ہے۔۔۔

26:24) مولانا ابراہیم صاحب بنگلہ دیش والے کا واقعہ۔۔۔

29:59) حضرت مولانا جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم تذکرہ اور دو واقعات۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries