جمعہ بیان ۷     جنوری ۲ ۲۰۲ء  :صبر، غم اور دکھ کیوں آتے ہیں  !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

23:15) مجلس سے پہلے اشعار ہوئے۔۔۔

23:17) اگر ہم ہر بات کو غور سے دیکھیں گے تو ہمیں سبق ہی ملے گا۔۔۔۔

27:16) بلا تقویٰ نسبت ہیچ ہے۔۔۔

28:18) اللہ کے قانون کے لیے عقلیں لڑاتے ہیں وحی کے آگے عقل کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔۔۔۔

30:10) اللہ تعالیٰ کے احکامات میں اعتراض کرتے ہیں جبکہ اگر کمپنی کا سی او کوئی بات کہے دے تو وہاں کچھ نہیں کہے سکتے۔۔۔

31:08) شکر کا حاصل یہ ہیکہ اللہ تعالیٰ کو ایک سانس بھی ناراض مت کرو۔۔۔۔ولقد نصركم الله ببدر وأنتم أذلة ۖ فاتقوا الله لعلكم تشكرون۔۔۔!

33:17) گناہ چھوڑنے میں تکلیف ہے اور اس سے اللہ ملتے ہیں۔۔۔

34:23) جب ابّا کو ناراض کرکہ کوئی چیز نہیں لے سکتے تو اللہ کو ناراض کر کہ کیا لے سکتے ہیں۔۔۔

35:30) اللہ معاف کرے ذرّہ کچھ ہو اللہ کو چھوڑ کر عاملوں کے پاس جارہے ہیں۔۔۔نعوذ باللہ اللہ تعالیٰ نے انکو پاور نہیں دیا ہے۔۔۔فرمایا کہ جب کوئی تکلیف یا پریشانی آئے تو پہلے اللہ تعالیٰ کے اُوپر نظر جانی چاہیے۔۔۔

38:50) تقویٰ نام ہے اللہ سے ڈرنا۔۔۔اللہ کی محبت نہیں سیکھتے اور ان عاملوں کے پا س بیٹھے ہوئے ہیں آذانیں ہورہی ہیں اور کوئی فکر ہی نہیں۔۔۔

40:17) تقویٰ نام ہے کفُ النفس عن الھوی ۔۔۔گناہ کے خیالات تو آئیں گے لیکن ان پر عمل نہیں کرنا جتنے زیادہ خیالات آئیں گے اگر عمل نہ کیا تو اتنا زیادہ نور ملے گا۔۔۔

41:43) کسی نے کہا کہ اس وقت سچے اللہ والے کہاں ملیں گے پتا ہی نہیں چل رہا تو حضرت مفتی محمد نعیم صاحب نے اُن کو جواب دیا کہ جو چیز آسان اور سستی ہوتی ہے اس میں کوئی ملاوٹ نہیں کرتا جیسا کہ مٹی ہے۔۔۔

44:43) خدا فرما چکا قرآں کے اندر میرے محتاج ہیں پیر وپیغمبر وہ کیا نہیں ہوتا خدا سے جو تو مانگتا ہے اولیاء سے۔۔۔۔فرمایاکہ جب ڈور کٹ جاتی ہے تو شیطان بھی پھر خوب چکر دیتا ہے۔۔۔

47:03) فرمایا کہ غم اگر نہ آئیں تو پھر نماز میں بھی کوئی نظر نہیں آئے گا یہ غم آتے ہیں درجات بلند کرنے کے لیے۔۔۔

47:57) ہر غم کے دُور ہونے کا ایک ہی علاج ہے اور وہ ہے تقویٰ۔۔۔۔

48:56) اللہ کب ملیں گے جب تکالیف میں صبر کریں گے۔۔۔صبر کی تین تعریفیں۔۔۔۔

50:26) تقویٰ نام ہے سنتوں پرعمل کرنے کا۔۔۔ایک برسی کی دعوت کا ذکر جس میں سات ہزار لوگ تھے ۔۔۔

52:33) صدقہ جاریہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔۔۔؟حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا واقعہ کہ کسی شخص کو عذاب میں دیکھا جب واپس آئے تو دیکھا کہ وہ توجنت میں گھوم رہا ہے وجہ معلوم کی تو پتا چلا کہ اس کے بچے نے آج بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھا ہے۔۔۔یہ چیزیں ایصال وثواب کی ہیں۔۔۔!

54:21) صبر کی تین تعریفیں۔۔۔ایک دوست کا ذکر جس نے بیٹے کے انتقال پر کھانے کا انتظام کیا تھا لیکن عین وقت پر اُس نےمنع کردیا۔۔۔

57:23) تقویٰ کے انعامات۔۔۔ ومن يتق الله يجعل له مخرجا ويرزقه من حيث لا يحتسب۔۔۔۔ مَن یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجعَل لَّہٗ مِن اَمرِہٖ یُسرًا ۔۔۔ إن أكرمكم عند الله أتقاكم۔۔۔۔فَلَنُحیِیَنَّہٗ حَیٰوۃً طَیِّبَۃً۔۔۔

59:14) استقامت کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔

01:01:43) ماں باپ کو ایک نظر دیکھنے کا ثواب مقبول حج نفلی کے برابر ہے۔۔۔

01:02:31) تقوی ٰ کے قرآن وحدیث میں اتنے انعامات ہیں کہ اُن کو چھوڑ کر آج عاملوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔۔۔

01:03:51) یہ عامل اللہ سے کاٹ کر اپنے سے جوڑ رہے ہیں۔۔۔فرمایا کہ گناہوں کی وجہ سے آدمی کا دماغ بھی اُلٹا چلتا رہتا ہے۔۔۔

01:04:44) ایمان والے اللہ تعالیٰ سے یہ دُعا مانگتے ہیں ومنهم من يقول ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب ۔۔۔

01:06:06) دُنیا دُھوکے کا گھر کب ہے ؟جب ہم زکوۃ نہ دیں،سود لیں،حرام کھائیں۔۔۔فرمایا کہ دُنیا ایک پورٹ ہے اور جہاز ہم ہیں اور اس پر نماز روزے کے کنٹینر لادے ہوئے ہیں اور آخرت دوسر ا پورٹ ہے۔۔۔۔دُنیا آخرت سے ملانے کا ذریعہ ہے۔۔۔

01:07:53) دُنیا کا حسنہ کیا ہے؟۔۔۔ نیک بیوی۔ نیک اولاد، دین کا علم اور اس پر عمل یعنی توفیقِ عبادت بھی حسنہ ہے، دین کی سمجھ، رزق حلال، مخلوق میں اس کی تعریف ہو، عافیت اور غیر محتاجی ۔۔۔۔

01:09:17) کونسی اولاد کام آئے۔۔۔؟سب سے بڑا تحفہ اولاد کے لیے یہ ہیکہ ہم اُن کو نیک بنائیں۔۔۔۔

01:11:25) مظاہر حق جدید جلد نمبر سات کی ایک حدیث شریف آپ ﷺ نے فرمایا کہ میری اُمت میں ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی علمی طور پر بھی اور عملی طور پر بھی۔۔۔۔

01:14:28) حافظِ قرآن کے فضائل۔۔۔

01:20:30) آپ ﷺ جیسا نہ کوئی تھا،نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ہوگا۔۔۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو لوگوں نے کتنا ستایا مسجدِ نبوی میں نماز نہیں پڑھنے دیتے جبکہ داماد رسول تھے آپ ﷺ نے پہلی بیٹی کے انتقال کے بعد دوسری بیٹی کا بھی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح کیا اور کیا فرمایا تھا دیکھ لیں کہ میری اور بیٹیاں ہوتیں تو یکے بعد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو ہی دیتا۔۔لیکن ظالموں نے یہ بھی نہیں سوچا۔۔۔درد بھرا کلپ۔۔۔

01:24:02) ماں باپ کے ستانے والے کو عذاب نہ آئے گی جب تک اللہ تعالی دنیا میں ہی انتقام نہ لے لیں۔۔۔

01:26:02) اپنے دل سے فیصلہ کریں ہمیں صحیح سے قرآن پاک پڑھنا آتا ہے۔۔۔

01:27:30) ایسا پیارا دین ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نےشہادت قبول کرلی۔۔۔

01:31:36) بیان کے آخر میں درد بھری دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries