مجلس  ۹     جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر :غیبت اور غصہ کے بارے میں ارشادات !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:19) اصلاح کا بیان میں دوسرا حصہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات..معاصی کے بیان میں۔

۔ 01:59) اصلاح نہ کرانے کی وجہ سے غیبت کو پھر گناہ ہی نہیں سمجھتے۔۔۔

02:29) آج کہتے ہیں کہ میں اپنا غم ہلکا کر رہا ہے ہر ایک سے غم ہلکا کررہے ہیں غم کس سے ہلکا کرنا ہے جو نصیحت بتائے جو آگ لگاتا ہو اُس کے پاس تھوڑی غم بیان کرنا ہے۔۔

05:18) مشورے کا اہل کون ہے اور مشورے کے آداب کیا ہیں۔۔

09:03) غیبت میں آج بہت لوگ مبتلا ہیں۔۔اس کا علاج۔۔۔

10:35) غصہ کتنا خطرناک ہے۔۔

11:48) زبان کا تیر کتنا خطرناک معاملہ ہے۔۔

16:48) اپنا محاسبہ کرنا کہ سارا دن میں نے کیا کیا۔۔

19:37) شیر اور لکڑ ہارا۔۔۔

21:51) اصلاح نہ کرانے کی وجہ سے غضب آتا ہے۔۔۔

30:17) چھ معاصی ۔۔

33:28) مقتدا اور شادی ہال۔۔

33:59) ولیمے کی دعوت ہے اور کھانا بھی حلال ہے لیکن الخہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries