مجلس۱۱      جنوری ۲ ۲۰۲ء فجر:جوش سے نہیں  اللہ ملتے ہیں ہوش سے ملتے ہیں    !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:18) حضرت تھانوی رحمہ اللہ تین کام کرلیں اگر اللہ والا بننا ہے ۔۔۔وہ کام یہ ہیں۔۔ نیک اللہ والے کی صحبت اختیار کرنا جس سے مناسبت بھی ہو اور دوسرا اُن سے پوچھ کر ذکر کرلے اور گناہوں کو چھوڑ دیں

06:31) ریا شرکِ خفی۔۔۔

07:42) علم کی روشنی نہ ہو تو پھر بت پرستی شروع ہوجاتی ہے۔۔

08:20) اپنے نیک اعمال کو ہر ایک کو نہیں بتائے کہ میں نے اتنے چلے لگائے میں نے اتنا شیخ کے پاس وقت لگائے شیخ پوچھ سکتا ہے لیکن مرید کو یہ بات زیبا نہیں کہ ہر وات اپنے نیک اعمال کا دوسروں کو بتا رہا ہے۔۔۔

11:30) ذرہ کبر کا بھی ہوگا تو جنت میں نہیں جائے گا۔۔۔

17:23) اخلاص کا کہاں پتا چلے گا؟

18:46) جوش سے اللہ نہیں ملتے ہوش سے اللہ نہیں ملتے یہ جوش انسان کو مار دیتا ہے۔۔۔

30:10) ذکر۔۔۔ذکر کس طرح کرنا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries