مجلس۱۱ جنوری ۲ ۲۰۲ء عصر :ہر بات میں آپ ﷺ کی نقل کرنی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:16) ہر بات میں آپﷺ کی نقل کرنی ہے۔۔۔ 01:17) فرمایا کہ مجلس کے دوران جو ذکر کرے گا اُس کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔ 01:54) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ شیخ سے دو لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے(۱) بلا کا عالم ہو (۲) بلا کا عاشق ہو۔۔۔ 05:09) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات سے متعلق حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا ملفوظ۔۔۔ 07:05) یہ کیسا ہوسکتا ہیکہ شیخ ہو اور عمل نہ کرے۔۔۔ 09:44) حضرت مولانازکریا صاحب رحمہ اللہ نے خصائل نبوی ﷺ میں فائدے میں ہنسی سے متعلق کیا لکھا ہے۔۔۔۔کونسی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔۔؟ہنسی منع نہیں اللہ کو ناراض کرنا منع ہے۔۔۔ 11:29) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات :کسی صاحب کے خط کے جواب میں لکھا کہ کچھ بھی ہو جائے سالک کو پہلے والے تعلق سے فائد ہ ہوتا ہے۔۔۔ 13:03) فرمایا کہ میں تو یہاں تک کہتا ہوں کےمختلف بزرگوں کے پا س جانے سے بھی مزاج فاسد ہو جاتا ہے۔۔۔ 14:14) ہزار کرامات سے بڑھ کر دین پر استقامت ہے۔۔۔فرمایا کہ استقامت کا پتا خوشی غمی میں چلے گا۔۔۔ 16:04) استقامت کا مطلب کیا ہے؟ایک شخص کو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔ 16:40) بُری باتیں بلا نیت کے بھی بُری ہی ہیں۔۔۔ 17:35) شیخ کے ہوتے ہو ئے دوسرے کے پاس جانا۔۔۔ 18:06) فرمایا کہ مختلف بزرگوں کے پاس جانا اندیشی ہی ہے۔۔۔ 19:01) فرمایا کہ وہ عورت فاحشہ ہے جو خاوند کو چھوڑ کر دوسرے کو دیکھے توا سی طرح شیخ کے ساتھ تعلق کی بھی یہی بات ہے۔۔۔ 21:28) آئی پیڈ کو استعمال کیوں کرتا ہوں حضرت نے اس کی وجہ بتائی۔۔۔ | ||