مجلس۱۳       جنوری ۲ ۲۰۲ء فجر  :نیکی کتنی قدر کی چیز ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر کوئی کہے کہ نیکیاں تمہیں کیا نظر آتی ہیں تو فرمایا کہ جب تم دُنیا سے آخرت کی طرف جاؤ گے تو پھر اس نیکی کا پتا چلے گا۔۔۔

03:36) حب چوکی کے بیان کا ذکر کہ ماشاء اللہ چھ سو سے زیادہ خواتین تھیں۔۔۔

05:56) سفر کی کارگزاری کہ لوگوں میں کتنی تڑپ ہے اور کس قدر وہ اصلاحی بیانا ت کے طلبگار ہیں۔۔۔

07:28) نیکی کی مثال سکہ سے ۔۔۔فرمایا کہ اس وقت تمہیں نیکیاں بیکار نظر آتی ہیں جب تم آخرت کے میدان میں جاؤ گے تو پھر اس کی قدر معلوم ہوگی۔۔۔

09:27) تبلیغ یا علم حاصل کرنے کے لیے کس حالت میں جانا جائز ہے اور کس میں نہیں حضرت شیخ الاسلام صاحب کے فتاوٰی عثمانی میں دیکھ لیں۔۔۔

11:26) نیکیوں کی کیا قدر ہوگی اس سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ایک اور مثال۔۔۔

۔ 13:02) حضرت نے فرمایا کہ جب ماں باپ ماریں تو اس وقت اُن سے معافی مانگنے کا وقت ہے ۔۔۔

14:21) کسی بچی کے خط کا ذکر کہ باپ گھر میں کیسے کیسے گندی گالیاں دیتا ہے۔۔۔

15:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ وہاں (یعنی آخرت میں ) نیکیوں کی یہ حالت ہوگی کہ سب سے زیادہ محبوب ہوں گی۔۔۔۔

17:12) آج جمعہ کے دن کے فضائل تو بیان کرتے ہیں لیکن خود کب پہنچتے ہیں۔۔۔۔وجہ کیا ہے ؟نیکی کی قدر نہیں ہے۔۔۔

19:53) قیامت کے دن ایک نیکی کی تلاش کیسے ہوگی کہ آدمی ہرایک کے پاس پھرتا پھرے گا لیکن کوئی ایک نیکی دینے کے لیے تیار نہیں ہوگا ۔۔۔۔قیامت کے دن ایک نیکی کے دینے کا واقعہ۔۔۔۔

23:29) ٹخنہ چھپانہ کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا مدینے شریف کا واقعہ کہ کس قدر ٹخنہ چھپنے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔۔۔

27:18) قیامت کے دن تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کاعذاب۔۔۔

29:21) فرمایا کہ نیکی کتنی قدر کی چیز ہے۔۔۔

30:09) قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہیے۔۔۔کبھی ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید بھی پڑھا۔۔۔؟

33:20) قرآن شریف کا پڑھنا کتنا ثواب ہے چاہے سمجھ کے پڑھیں یا بغیر سمجھے۔۔۔

34:29) پرچیاں۔۔۔بیعت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries