مجلس ۱۶       جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر    :سب سے بڑا خطرہ گناہ کو گناہ نہ سمجھنا ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:39) مختصر نصیحت کہ جس بات سے اللہ خوش ہو جائیں وہ کر لیں اور جس سے ناراض ہوں وہ چھوڑ دیں۔۔۔

04:41) دُنیا میں اگر کسی کمپنی کا قانون ہو تو اس کو توڑتے ہوئے ڈرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کا جو قانون ہے اس کی کوئی فکر نہیں، اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔۔۔

06:49) خوشی کس نے دی اللہ تعالیٰ نے دی نا !تو پھر اللہ تعالیٰ کو ہی ناراض کر رہے ہیں۔۔۔

07:25) اللہ تعالیٰ کا باغی جہاں بھی جائے بچ نہیں سکتا۔۔۔

08:06) سب سے بڑا خطرہ گناہ کو گناہ نہ سمجھنا ہے۔۔۔

08:40) اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والے سے محبت کرتے ہیں۔۔۔

10:07) اللہ تعالیٰ کا اصلی شکر کیا ہے؟۔۔۔

11:15) واحد ہمارا دین ہے کہ جس نے جانوروں کے بھی حقوق بتائے ہیں۔۔۔

11:52) آج شادی بیاہ کے موقعے پر اللہ کو ناراض کیا جاتا ہے۔۔۔

12:58) آپﷺ جب تشریف لائے تو آپﷺ نے عورتوں کو ان کے حقو ق دیے۔۔۔

19:01) رسم کس کو کہتے ہیں۔۔۔

23:24) پردہ کرنا کتنا ضروری ہے۔۔۔؟

25:42) اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کیا فرمایا لقد كان لكم في رسول الله أسوة حسنة۔۔۔اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو ہمارے لیے نمونہ بنا دیا۔۔۔

27:01) آپﷺ کی ہرہر ادا مبارک محفوظ ہے۔۔۔

28:32) منگنی،دن پکے کرنا اور ولیمہ کس طرح کرنا چاہیے۔۔۔

35:04) اللہ تعالیٰ جس کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں اُس سے حیّا کو چھین لیتے ہیں۔۔۔یہ ناچ گانے کرنا عورتوں کا ناچنا یہ سب کیا ہے؟

38:12) نکاح۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries