مجلس ۱۸       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر      :بیٹی تو  جنت کی فیکڑی ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:51) فرمایا کہ زیادہ تر غصہ تکبّر کی وجہ سے ہوتا ہے۔۔۔

04:51) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے علماء سے متعلق ملفوظات:فرمایا کہ جن عالموں کا دوسروں عالموں پر کچھ اثر ہوتا بھی ہے وہ اُن کی بزرگی کی وجہ سے ہوتا ہے۔۔۔

08:08) بیٹی پیدا ہونے پر منہ سکیڑنا ۔۔۔بیٹی تو جنت کی فیکٹری ہے۔۔۔

12:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عالم اگر بے عمل بھی ہو لیکن مسئلہ کبھی غلط نہیں بتائے گا۔۔۔۔

13:12) اگر طلباء کی غلطی ہو جائے تو اُ س کو کتنا اُچھالتے ہیں اور اگریہی غلطی کوئی اور کرے تووہاں کچھ نہیں بولتے۔۔۔

16:51) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اے ماں باپ جو بچوں کو مارتے ہو قیامت کے دن اُن سے معافی مانگنی پڑے گی۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کے ایک تعلق والے کا واقعہ۔۔۔

21:39) ایک طالب علم کا واقعہ جس نے پٹائی کی وجہ سے مدرسہ چھوڑا دیا۔۔۔۔

24:24) طلباء کرام کو مارنے والے قاری صاحبان کے لیے حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ اے قاری صاحبان تمہاری مار کی وجہ سے اگر ایک بھی طالب علم چھوڑ کر گیا تو تمہارے جہنم میں لے جانے کے لیے یہ کافی ہے۔۔۔

27:15) مسجد ِشہدا ء لاہورکے ایک صاحب کی بات جس نے حضرت والا رحمہ اللہ کو بتا یا کہ میرے بچے کو قاری صاحب نے دل کی مخالف سمت میں اس قدر مارا کے اُس کا انتقال ہوگیا۔۔۔

30:08) ایک رئیس صاحب کا واقعہ ۔۔۔

31:05) ایک طالب علم کا واقعہ جس نے حرام کمانے والے شخص کا کھانا نہیں کھایا۔۔۔۔

32:53) سجدے میں کہنیاں زمین سے نہ اُٹھانے پر نصیحت۔۔۔

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries