مجلس ۱۰       جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر       :نوے فیصد کامیاب وہ ہے جو گناہ کوگناہ سمجھے !        

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:34) جو اپنے کو نیک سمجھے اور دوسروں کو گناہ گار تو اِس نے حرام کام کیا۔۔

03:49) چھ سیکنڈ کا وعظ۔۔۔

04:12) دوزخ سے بچنے کا کیا راستہ ہے یہ ہوا تھا چھ سیکنڈ کا وعظ۔۔۔

05:47) املک علیک لسانک و لیسعک بیتک و ابک علی خطیئتک۔۔ زبان کو قابو میں رکھو، کسی کو گالی مت دو۔۔

06:10) نو ے فیصد کامیاب کون ہے؟

08:10) زبان کو قابو میں رکھو حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں اَمْلِکْ عَلَیْکَ لِسَانَکَ کہ اپنی زبان کو قابو میں رکھو ، زبان کو اپنا غلام بنا کر رکھو جس سے بات کرو تو خیال رکھو کہ کیا بولیں، پہلے سوچو پھر بولو۔۔غیبت سے ہم بچے ؟غیبت کے نقصان کا پتا چل گیا تو پھر بچتے کیوں نہیں۔۔۔

09:22) دو زندگیاں ہیں۔۔

12:54) ظلم قیامت کے دن اندھیرے میں سے ہوگا۔۔۔کسی سے انتقام م ت لو۔۔۔مظلوم بن کر رہو۔۔

15:07) سب سے بڑا اللہ کا پیارا وہ ہے جو مر جائے لیکن ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کرے۔۔۔

16:45) نوے فیصد کامیاب جو گناہ کو گناہ سمجھے۔۔

18:24) لوگوں کو ڈارئے مت دوزخ کے عذاب جو کفار کے لیے ہیں وہ بیان کرکے لوگوں کو مایوس نہیں کریں لوگوں کو اللہ سے جوڑیں۔۔

19:03) حضرت وحشی رضی اللہ عنہ کا جذب۔۔۔

25:36) چند اعما ل ہیں اُن کی فکر کرلیں ایک بال سنت کے مطابق کرلیں۔۔

27:23) دوسرا مونچھوں کا معاملہ صحیح کرلیں۔۔۔بڑی مونچھ پر وعید۔۔۔

28:53) تیسرا داڑھی کو رکھ لیں کیونکہ داڑھی کا منڈانا حرام ہے۔۔

31:17) چوتھا ازار کو دو حالتوں میں ٹخنوں سے اوپر رکھیں کیونکہ ما أسفل من الكعبين من الإزار في النار:۔جو حصہ ٹخنے سے نیچے ہو گا وہ جہنم میں رہے گا۔۔۔

33:43) چار عذاب تین وجہ سے۔۔۔ایک ٹخنہ چھپانے پر ،جھوٹ بول کر سوا بچنے والا اور احسان کرکے جتلانے والا۔۔عذاب کیا ہیں اللہ تعالی قیامت کے دن بات نہیں فرمائیں گے،شفقت سے دیکھیں گے نہیں،تزکیہ کی توفیق نہیں ہوگی اور درد ناک عذاب ہوگا۔۔

35:37) ایک بہت سادے اللہ والے کا واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries