مجلس ۱۸       جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر       :اصلاح و تزکیہ کا مطلب کیا ہے ؟        

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:02) اگر کوئی عمل نہیں کرتا تو اس کے عیب نہیں دیکھیں گے۔۔۔

03:03) شیخ سے جب مناسبت ہوگئی تو اب یہ مت دیکھو کہ شیخ کا علم مجھ سےکم ہے شیخ کے پاس احسانی کیفیت کی نیت سے جاؤ۔۔۔

04:05) اصلاح وتزکیہ کا کیا مطلب ہے؟۔۔۔حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔۔

06:22) چین سکون واطمینان صرف اللہ تعالیٰ کی یاد میں ہے۔۔۔

07:03) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دو باتوں سے دل تباہ ہوجاتا ہے ایک غیبت اور دوسرا بدنظری۔۔۔

08:25) صحبت سے متعلق مثال دی کہ جیسے فارمی انڈوں سے چوزے نہیں نکلتے دیسی سے نکلتے ہیں کیوں؟ صحبت کی وجہ سےتو اسی طرح جو شیخ کی صحبت نہیں اُٹھاتے اُن کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوتا ہے کہ اُس سے پھر آگے نسل نہیں چلتی یعنی فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔

09:01) جعلی پیر سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

10:44) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دوسرے شیخ سے رجوع اُس وقت کرے جب ایک عرصے تک اصلاح محسوس نہ کرے۔۔۔

13:30) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اپنی اصلاح کراتے رہو جب جوش اُٹھے تو بیعت بھی ہو جاؤ۔۔۔

16:06) کہتے ہیں کہ شیخ سے فائدہ نہیں ہوتا مناسبت نہیں ہے تو کیا کبھی گناہوں کی اصلاح بھی کرائی ہے؟فلمیں چھوڑی ہیں یہ تو لکھتے نہیں اور کہتے ہیں کہ فائدہ نہیں ہوا۔۔۔

17:18) فرمایا کہ اپنے شیخ کے پاس بھی کم جاؤ ہر وقت نہ لپٹو۔۔۔۔

21:17) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries