مجلس ۱۹       جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر   :سنت کے مطابق شادی و غمی کا طریقہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:24) اللہ تعالی نے فرمایا میرے دوست اور پیارے بنو اور کیسے بنو گے کونو مع الصادقین۔۔۔

02:01) جاہ اورتکبر حرام ہے۔۔

04:39) فوٹو گرافی کا گناہ اور اس ایک تصویر نے کہاں تک پہنچادیا۔۔۔

06:30) چہرہ ترجمانِ دل ہوتا ہے دل میں اگر کفر تو چہرہ بھی ترجمانِ کفر ہوگا۔۔۔

09:01) جس کو اللہ والا بننا ہے تو شبہ گناہ سے بھی بچے گا۔۔

10:16) ڈاکٹر بننا ہے اللہ والے ڈاکٹر بنو۔۔۔

11:22) شادی میں بس دو چیزوں ہیں بس!ایک نکاح اور دوسرا ولیمہ۔۔۔

11:43) باقی سب رسمیں آج کی ایجاد کی ہو ئی ہیں ...رسم ہے کیا؟منگنی دن پکے کرنا،آش بازی کرنا یہ سب رسمیں ہیں۔۔۔

12:28) گانا زنا کا منتر ہے۔۔۔

13:55) ایک تابعی کا تقوی کا اہتمام کہ لڑکی نے پھسانے کی کوشش کی لیکن تقوی کا یہ عالم کہ اس عورت کے جال میں نہیں پھنسے۔۔

15:02) زنا کے اتنے عذاب ہے کہ ہم سوچ نہیں سکتے کہ کیا کیا عذاب ہے۔۔۔

15:44) سب سے اللہ کا پیارا وہ ہے کہ گناہ کی دعوت ملے اور یہ تھوکنا بھی پسند نہ کرے۔۔۔

16:29) سب سے کامیاب شخص جو اللہ تعالی اور حضور ﷺ کا دل خوش کرے۔۔۔

19:29) ہمارا اصلی غم ۔۔

20:01) سنت کا طریقہ اسہل بھی ہے اکمل بھی ہے اور اجمل بھی ہے۔۔۔

20:31) سنت کے مطابق شادی کا طریقہ۔۔۔

23:50) نوٹوں کا ہار پر ایک واقعہ۔۔۔

27:14) شادی میں بچی کا کھانا بھی سنت نہیں ہے۔۔۔

30:16) جہاں دعوت میں گناہ ہو چاہے وہ ولیمے کی دعوت ہو ایسی دعوت میں شرکت جائز نہیں۔۔۔

32:43) اللہ تعالی نے جو حدود بنائی ہیں اُ سکے قریب بھی نہیں جانا۔۔۔

34:16) ایک بڑے میاں کس طرح بدنظری کررہے تھے؟؟ اُن کو کہا گیا کہ چچا پیر قبر میں لٹک کررہے ہیں اور دوسروں کی بہو بیٹیوں کو دیکھ رہے ہو تو اس بڑے میاں نے کیا جواب دیا کہ قبر میں پیر لٹکے ہیں گردن تو باہر ہے۔۔۔

43:00) نکاح ہوا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries