مجلس ۲۰       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر  :عالموں کو بالکل بے طمع ہو جانا چاہیے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ عالموں کو بالکل بے طمع ہو جانا چاہیے۔۔۔فرمایا کہ امیر لوگ دُنیا لیکر تم سے بے پرواہ ہو گئے اور تم دین لیکر ان سے بے پرواہ ہو جاؤ۔۔۔

04:37) جس کی عادت گناہوں کی ہے اُس کو اگر نیک ماحول مل بھی جائے تب بھی اُن کو سکون نہیں ہوگا پھر بھی گٹر لائن میں گھسے گا۔۔۔

06:50) حضرت والا رحمہ اللہ نے کونسی ڈگری لی ہوئی تھی لیکن کیسے لوگ فدا ہورہے تھے حضرت شیخ دامت برکاتہم نے فرمایا کہ حضرت کے پاس عشق ومعارفت کی ڈگری تھی۔۔۔

07:56) دین والوں کا دُنیا داروں کے پیچھے لگ جانا فرمایا کہ جب ہم انکے پیچھے لگیں گے تو یہ ہم سے دین کیسے سیکھیں گے۔۔۔

11:32) حضرت مجد د رحمہ اللہ نے فرمایا کہ چندہ کرنا منع نہیں لیکن دو باتوں کا خیال رکھیں (۱)عظمتِ دین(۲)عزت نفس۔۔۔

13:44) خالق ِ شیر جس کے اندر آجائے پھر وہ کسی چیز کی پرواہ نہیں کرے گا۔۔۔

15:53) حضرت والا رحمہ اللہ صدّیقین کی آخری سرحد کی دعوت دیتے تھے۔۔۔

17:35) غرض بات یہ ہیکہ جب عالم دُنیا داروں سے بے پرواہ ہوجائیں گے تو پھر دُنیا دار خود عالموں کے پاس آئیں گے۔۔۔ہم لوگوں میں ایک یہ کمی ہیکہ ہم اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا نہیں کرتے۔۔۔۔

20:00) حضرت والا رحمہ اللہ کے استغناء کا ایک واقعہ۔۔۔

22:45) ابھی بخاری ختم نہیں ہوئی ہے ابھی سے بڑے بڑے خواب دیکھ رہے ہیں۔۔۔

23:23) ایک مرتبہ ایک صاحب عالم کو بہت بُرا بھلا کہے رہے تھے کافی دیر میں نے انتظار کیا جب وہ حد سے گزر گیا تو پھر میں نے کہا کہ عالموں کا کیا قصور ہے تو کہنے لگا کہ یہ انگلش پڑھنے سے روکتے ہیں اس وجہ سے ترقی روکی ہوئی ہے تو میں نے کہا کہ اوّل تو منع کرتے ہی نہیں جب کرتے بھی ہیں تو اس کی کچھ وجوہات ہیں۔۔۔۔

27:07) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries