مجلس ۲۱       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر :اللہ تعالیٰ سے دور کرنے والا  یہ حسن ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:05) بدنظری سے بچنے کے لیے جان کی بازی لگانی ہوگی۔۔۔

02:45) ظاہر صحیح ہونا بھی ضروری ہے۔۔ظاہر و باطن دونوں صحیح ہونا چاہیے۔۔۔

06:03) ایک مراقبہ کہ مرنے کا سوچیں کہ لاش رکھی ہے اور میں کچھ نہیں کرسکتا اب مجھے کفن میں لپٹایا جارہا ہے۔۔

08:20) قبر میں چل دیئے دعا نہ سلام۔۔۔

09:30) جتنا بڑا گناہ اتنا ہی گہرائی میں جاکر مراقبہ کرنا ہے کہ جب پل صراط قائم ہوگا اُس وقت بدمعاشیاں اور گناہ یاد آئیں گے۔۔۔

11:30) سب سے زیادہ دور کرنے والا اللہ تعالی سے یہ حُسن ہے۔۔۔

17:06) روزانہ دو منٹ کا انجیکشن۔۔۔

18:49) گناہ نہیں چھوٹ رہے تو ایک اللہ والے کا عمل کہ ایسی صورت میں کیا کریں۔۔۔

20:03) عارفاں زانند ہر دم آمنوں کہ گذر کردند از دریائے خوں عارفین اللہ والے ہر وقت سکھ چین اور امن میں کیوں ہیں؟ اس لیے کہ انہوں نے دریائے خون سے عبور کیا ہے، نفس کی خواہشات کا خون کیا ہے۔

21:06) ذکر۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries