مجلس ۲۲       جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر   :اپنے حالات کی اطلاع شیخ کو کرتا رہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:38) ایک دفعہ مقصود بنالیں کہ اللہ کو راضی کرنا ہے تو راستے ان شاء اللہ خود بہ خود کھلتے رہیں گے۔۔۔

02:11) ریگستان کی مثال۔۔۔

02:23) اللہ تعالی نے آخری سرحد اپنی دوستی کی کھولی ہوئی ہے۔۔۔

03:08) بعض لوگ بالکل انکار کرتے ہیں کہ اصلاح کی کوئی ضرورت نہیں۔۔

03:50) جب طالب اپنے شیخ کی مجلس میں بیٹھے تو ایک بہت اہم ادب کیا ہے اس وقت کا۔۔۔

05:14) شیخ جب بیا ن کررہا ہے کہ اُس وقت تسبیح بھی مت نکالیں پوری توجہ سے شیخ کا بیان سنیں۔۔۔

07:42) اپنے حالات کی شیخ کو اطلاع بھی کرتا رہے۔۔

08:41) چھینک پر الحمدللہ آہستہ کہنے پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ۔۔۔

17:19) سمعنا اور اطعنا ہر سمعنا قبول بھی نہیں سمعنا وہ قبول ہے جس کے بعد اطعنا بھی ہو۔۔

20:30) جب شیخ کام کررہا ہو تو سلام بھی نہ کرے بلکہ خاموشی سے آکر بیٹھ جائے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries