مجلس ۲۲       جنوری ۲ ۲۰۲ءعشاء    :حسن مجازی اللہ سے دور کرنے والا خطرناک مرض ہے    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

04:25) جناب سید ثروت صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔۔شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار کبھی شوگر کبھی کسٹرد کبھی بالکل یہ اشعار پڑھے گئے۔۔۔

07:13) شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کا مختصر تعارف۔۔۔

13:08) زنا کا کتنا عذاب ہے اُس عذاب سے بچنے کے لیے پہلی سیڑی نظر کی حفاظت کا اللہ تعالی نے حکم دے دیا۔۔۔

15:06) حسن کا پوسٹ مارٹم۔۔

16:08) ابھی ایک نوجوان جو اِس حرام عشق میں آدھا پاگل ہوگیا ہے۔۔۔

17:16) آج لڑکا اور لڑکی کے لیے حرام موت مرا جارہا ہے۔۔۔

23:33) شیطان کو کس نے جنت سے نکلوایا کوئی شیطان نہیں تھا شیطان سے پہلے نفس تھا جس نے شیطان کو مردود کروایا۔۔۔

24:05) شیطان دور کا دشمن ہے اور نفس ہر وقت پہلو میں رہتا ہے۔۔۔سب سے بڑا دشمن ہمارا نفس ہے۔۔

26:19) ایک اور اشعار شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے پڑھ کر سنائے ..جو نفس پھرتا ہے آوارہ۔۔۔

34:18) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔

37:02) ہر شخص اللہ والا بن سکتا ہے۔۔

38:49) انعام یافتہ لوگ۔۔۔

41:24) تقوی سے رہنے پر مشکلات سے ایکز ٹ کا وعدہ۔۔۔

43:33) اے سی کی مثال۔۔۔جسطرح اے سی کا اثر ہوتا ہے تو گناہ کا بھی اثر ہوتا ہے۔۔۔

46:48) والدین کے حقوق آج کون سکھاتا ہے اسکول کالج میں نہیں سکھایا جاتا ۔

51:01) اپنے مال پر اکڑ کی وجہ سے امام صاحبان کا ادب نہیں کرتے اُن سے بدتمیزی کرتے ہیں۔۔۔ایک سفر کا واقعہ جس میں ایک زمیندارنے جمعہ کا بیان رکوادیا کہ وقت ہوگیا ملا بند کر اور سب سے کہا کہ چلو سنت پڑھو۔۔ایسا بدتمیز۔۔۔۔

53:22) آج بدتمیزی سے ملا کہتے ہو یہی ملا تمہارے ہر کام آتا ہے پیدائش سے لے کر مرنے تک کام آتا ہے۔۔۔

57:01) اکڑ اور تکبر والا اپنی نظر میں بڑا ہوتا ہے اور اللہ تعالی لوگوں کی نظر میں اس کو سور اور کتے سے بھی بدتر کردیتے ہیں۔۔۔بڑائی صرف اور صرف اللہ تعالی کی چادر ہے۔۔۔۔

58:26) نیکی کا تیسرا انعام۔۔۔

59:51) ظالم کا ساتھ بھی نہیں دینا اور نہ اُس کے گھر جانا ہے ایک واقعہ۔۔۔

01:00:43) تکبر کے علاج میں لکھا ہے کہ ظلم کرنے سے پہلے ذرا سوچ کہ یہ ابھی تمہارے پاس ہے تم ظلم کررہے ہو اگر یہ حالت پلٹ جائے اور تو اس کے ذمے آجائے اور تیرے پر یہ ظلم ہو تو پھر پتا چلے گا۔۔۔اکڑتا کس بات پرہے۔۔۔

01:01:53) پتھروں کی بارش۔۔۔ کَانَتْ تَّعْمَلُ الْخَبَائِث یہ قوم خبیث عمل کیا کرتی تھی یعنی لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کرتی تھی تو خبیث عمل کرنے والا کیا خبیث نہ ہوگا؟ جب اس عمل کا نام اللہ نے خبیث رکھا تو اس قوم کو خبیث کہنا کیوں جائز نہ ہوگا۔ بچو گندے عمل سے امردوں سے دور ہوجاؤ اگر یہ فعل اچھا تھا تو خدا پتھر نہ برساتا

01:08:55) آج ظلم کرکے بچوں اور بچیوں کو قتل کردیتے ہیں اِن ماں باپ کی آہ آسمان پر جاتی ہے کہ دوسرے کی اولاد کے ساتھ ایسا ظلم پھر ایسے لوگوں کا انجام بہت برا ہوتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries