مجلس ۲۴       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر   :علماء کا اختلاف امت کے لئے رحمت ہے  !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:24) علماء کا اختلاف امت کے لیے رحمت ہوتا ہے اور جبکہ ڈاکٹروں میں بھی اختلاف ہوتا ہے تو وہاں تو خاموش رہتے ہیں دین کے معاملے میں سب بولتے ہیں اور یہ اختلاف کوئی فرض واجب میں تھوڑی ہوتا ہے۔۔۔روزے اور نماز میں کوئی اختلاف ہے تو پھر یہ کام کیوں نہیں کرتے روزے کیوں نہیں رکھتے۔۔۔

01:54) اختلاف پر حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ایک اہم ملفوظ۔۔۔

03:37) دین من چاہی زندگی کا نام نہیں ہے رب چاہی زندگی کا نام ہے۔۔

06:26) ایک جماعت ہوگی تو چودہ سو سال پرانے دین پر رہے گی۔۔۔

08:01) ایک نیا مسلمان کا واقعہ۔۔۔

12:31) اچھے اخلاق اور صبر غصہ پر نصیحت کا ذکر کہ رات گھر میں ایک گھنٹے سے زیادہ بیان ہوا۔۔۔

15:32) کل کچھ علماء آئے اُن کے اخلاق کا ذکر کہ کیسے پیارے یہ لوگ ہوتے ہیں ایسے اخلاق واقعہ۔۔۔

17:39) عالم کی خوبیاں ۔۔۔یہ شبہ غلط ہے کہ عالموں کی وجہ سے لوگ گمراہ ہوئے ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries