مجلس ۲۵       جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر :اس طریق میں زیادہ خطرناک چیز اعتراض ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:38) حضرت مجدد الملت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کہ اس طریق میں سب سے زیادہ خطرناک چیز وہ اعتراض ہے۔۔

01:19) بیان کرنے والے پر اعتراض کرنا علماء اور اللہ والو ں پر اعتراض کرنا اور پیر پر اعتراض کرنا لیکن پِیر ہو پَیر نہ ہو۔۔۔

02:11) شیطان سے بھی بڑا دشمن نفس ہے۔۔۔

03:03) آپ ﷺ سے بڑھ کر کوئی ہے لیکن بدبختوں نے آپ ﷺ کو نہیں چھوڑا۔۔

06:52) آج جو بیٹا اور بیٹی دین پر عمل کررہا ہے تو مار کھارہا ہے کہ کیوں فلم نہیں دیکھتے اب دیکھیں ایک یہ بھی ہے کہ مار کھا رہا ہے لیکن دین کو نہیں چھوڑ رہا۔۔

09:00) پیر کی حقیقت۔۔۔

09:40) شیخ سے جڑ گئے اب اس کے بعد مناسبت کو بھی دیکھنا ہے۔۔۔اور مناسبت کس چیز کا نام ہے۔۔۔

12:11) اصلاح کا طریقہ۔۔۔

13:24) چہرہ ترجمانِ دل ہوتا ہے۔۔

16:24) ایک جملے سے مایوسی ختم۔۔

17:08) اس طریق میں یا تو کامل طریقہ اختیار کرے یا پھر علیجدگی اختیار کرے۔۔

17:46) شیخ کے ساتھ گستاخی سے پیش آنے والا باطنی برکات سے محروم رہتا ہے۔۔۔

18:24) اہل اللہ کو ستانے والا کا انجام کیا ہوتا ہے۔۔۔

19:10) بے ادبی اس طریق میں معصیت سے زیادہ کیوں اشد ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries