مجلس ۲۶       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر  :اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بہت دور رہنا چاہیے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:20) اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمائیں معافی سے ہی کام چلے گا۔۔۔

01:22) حضرت مولانا سلیم دہورات صاحب کا ذکر اللہ والے بزرگ ہیں جو ساوتھ افریقہ میں ہوتے ہیں بہت نوجوان جڑے ہوئے ہیں۔۔

02:57) کیا آپ دین نہیں پھیلارہے؟حضرت مفتی اعظم دامت برکاتہم کا جواب۔۔

03:54) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔۔

04:35) آج چھوٹے چھوٹے بچے گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔

05:42) حضرت مولانا سلیم دہورات صاحب کی کتاب سے طلباء کے لیے ایک ملفوظ پڑھ کر سنایا۔۔۔

09:34) اللہ تعالی نافرمانی بہت بری چیز ہے۔۔۔

11:46) رب کیوں نازل فرمایا استغفرو ربکم الخہ۔۔۔اللہ تعالی فضلا اور احسانا معاف فرماتے ہیں نعوذ باللہ ! اللہ تعالی پر کوئی قرضہ نہیں ہے۔۔

15:11) طلباء کرام کے لیے بہت اہم ملفوظات۔۔۔گناہوں کی وجہ سے علم کا نور نہیں ملتا۔۔۔

19:14) علم وہ ہے جو نفع پہنچائے۔۔۔

23:09) حقیقی علم وہ ہے جس سے عمل کی توفیق ملتی ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries