مجلس ۲۶       جنوری ۲ ۲۰۲ءعصر  :غصہ کا علاج !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) اللہ کا دوست بننا فرضِ عین ہے۔۔۔

01:16) گناہ کے خیالات آئیں بس عمل نہ کرے تو گناہ نہیں ہوگا۔۔

01:40) دو کام پر بے عیب جنت مل رہی ہے۔۔۔

02:31) دو زندگیاں ہیں ایک تلخ زندگی اور ایک حیوۃ طیبہ ۔۔

06:03) سنتوں کے اہتمام کی فکر ہے؟

07:21) گناہوں سے بچنے کی فکر ہے گھر میں شرعی پردہ ہے۔۔

07:41) آواز کے پردے کا کیا معاملہ ہے ہمیں معلوم ہے۔۔

09:17) نظر کی حفاظت کا کتنا اہم حکم آیا ہے لیکن ہماری نظر کی حفاظ ت ہے؟

10:39) رحمت کا ابر بن کر جہاں بھر میں چھایئے۔۔۔

11:50) ایک میڈیکل کالج کا پتا چلا کہ ایک سال میں تین بیٹیوں نے خودکُشی کی ہے ۔۔۔ایسا کیوں ہوا اس کے پیچھے دیکھ لیں کہ موبائل چھپا ہوگا۔۔۔یہ موبائل اللہ تعالی سے بہت دو ر کردیتا ہے۔۔

13:17) نہ لو نام اُلفت کا جو خود داریاں ہیں بڑی ذلتیں ہیں، بڑی خواریاں ہیں

15:11) جسم میں ایک دل ہے دل صحیح تو سب اعضاء صحیح کام کریں گے۔۔۔

16:26) غیبت سے ہم بچتے ہیں؟

17:18) ایک ہی درسگاہ میں ہیں اور دو مہینے ہوگئے ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے تو پھر ہماری بات میں کیا اثر ہوگا۔۔۔

18:57) غصے کے بارے میں احادیث مبارکہ۔۔۔

21:14) آج غصہ کس پر آتا ہے؟غصہ چالاک ہے ہمیشہ سے اپنے سے کمزور پر آتا ہے۔۔۔

23:41) اللہ تعالی ہر وقت ہمارے ساتھ ہیں۔۔۔

25:24) اصل میں ہم اپنی موت کو بھولے ہوئے ہیں اسی لیے ہم گناہ سے نہیں بچتے۔۔۔

25:53) جلد غصہ اور جلد رجوع اور دیر سے غصہ اور دیر سے جاتا ہے یہ دونوں صورتوں بھی صحیح نہیں اور ایک یہ کہ غصہ دیر سے آتا ہے اور فورا چلا جاتا ہے۔۔۔ایسے لوگ تم میں سب سے بہتر ہیں۔۔۔۔

28:57) حضرت مولانا سلیم دہورات صاحب برطانیہ والے کا ایک ملفوظ پڑھا۔۔۔

32:27) ایذا ءِمسلم بھی گناہِ کبیرہ ہے۔۔ایسے لوگ علم دین سے بھی محروم کردیئے جاتےہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries