مجلس ۲۷       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر  :ترقی دو قسم کی ہوتی ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:12) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

01:24) دین کا کام علماء سے جتنا ہوسکتا ہے اور کسی سے اتنا نہیں ہوسکتا اب علماء کو کتنا زیادہ تقوی کا اہتمام کرنا چاہیے۔۔۔

01:58) اور کچھ دیر اپنا کوئی کام بھی کریں تاکہ امام بن کر کام کریں ۔۔۔پورا وقت دنیا کو نہیں دینا بس کچھ دیر۔۔۔

02:40) علماء کا آج مذاق اڑایا جاتا ہے کہ بیٹھ کر روٹیاں توڑ رہے ہیں۔۔۔

03:14) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کہ مولوی پست ہمت نہیں ہے۔۔

04:25) آج بدبختی کیا ہے کہتے ہیں کہ مسلمان دو وجہ سے ترقی نہیں کررہے ایک پانچ وقت نماز اور دوسرا سود جو منع ہے یہ دیکھیں کیسی بدبختی ہے۔۔۔

11:29) جو دین کے کام میں لگے گا تو فکر نہیں کریں اللہ تعالی اُس کا انتظام فرماتے ہیں کبھی آپ نے نہیں دیکھا ہوگا کہ دین کے کام میں جو لگا وہ بھوکا مرا ہو اللہ تعالی ہی کھلاتے ہیں اور پلاتے ہیں۔۔۔

15:10) آج کل لوگ کہتے ہیں کہ مولوی کافر بناتے ہیں تو ایک نکتہ بڑھالیں کہ مولوی بتاتا ہے بناتا نہیں ہے۔۔

17:12) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے ساوتھ افریقہ کے ایک سفر کا ذکر۔۔۔جس میں حضرت شیخ خود موجود تھے ایک واقعہ۔۔۔

22:47) دو آیتوں کو دل میں نہیں اتارتے اگر یہ آیت دل میں اتر جائے تو گناہ نہیں ہوگا ایک آیت کہ اللہ تعالی ہر وقت ہمارے ساتھ ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries