مجلس ۲۷ جنوری ۲ ۲۰۲ءعشاء :ایذاء شیخ بلا قصد بھی وبال سے خالی نہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:05) جو حقائق سمجھ گیا وہ پھر حقوق بھی ادا کے گا۔۔۔ 07:08) ہمیں شیخ کیسا چاہیے ؟شیخ ہمیں وہ چاہیے جس پر حال طاری ہوتا ہو۔۔۔ 08:04) حال تو سانپ پر بھی طاری ہوتا ہے۔۔۔ 10:04) ایک ہزار کرامات سے بڑھ کر دین پر استقامت سے رہنا ہے۔۔۔ 13:28) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات شیخ و مرید سے متعلق۔۔۔۔ 13:45) اس طریق میں سب سے زیادہ مضر چیز شیخ پر اعتراض کرنا ہے۔۔تسہیل المواعظ میں کلپ بھی بنانے ہیں۔۔۔ 16:53) اس طریق میں یا تو کامل اتباع کرے ورنہ شیخ سے دور رہے اور دور رہ کر اصلاح کرائے۔۔۔۔ 19:35) ربنا ظلمنا انفسنا پر بیان۔۔۔ہمارے بابا کی میراث تھی ربنا ظلمنا کوئی اپنے بابا کی میراث نہیں چھوڑتا۔۔۔ 20:22) جو بڑا پکڑ کرے تو تین جملے سیکھ لیں۔۔۔۔ 21:13) ایذاء شیوخ بلاقصد بھی وبال سے خالی نہیں ہوتی۔۔۔ 22:44) گستاخی بڑی خطرناک چیز ہے جو بعض اوقات معصیت سے بھی زیادہ مضر ہوجاتی ہے۔۔۔ 25:40) اپنے شیخ کو پہچانے اندھی بڑھیا کی طرح مت بنیں جس نے بازِ شاہی کے ناخن ہی کاٹ دیئے جس ے وہ شکار کرتا۔۔۔ 26:22) طالب کی بے ادبی سے شیخ کے دل میں کدورت پید ا ہوجاتی ہے جو مرید کے لیے وبال ہے ۔۔۔ | ||