مجلس ۲۸       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر  :گناہ کا تقاضہ آئے گا بس عمل  نہیں کرنا ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:00) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ک ملفوظات جو بعد عصر مجلس میں پڑھے جاتے تھے اب آج سے بعد فجر پڑھے جائیں گے۔۔۔

01:18) حضرت دادا شیخ مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کی دین کی تڑپ ۔۔۔

02:30) گناہ کے تقاضوں پر عمل کرنے سے گناہ ہوگا تقاضے جو آئیں گے بس عمل نہیں کرنا۔۔

04:39) بہو سے سسر کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہیے اسی طرح ساس کو بھی داماد سے احتیاط کرنا چاہیے سر کا بوسہ لینا یا ہاتھ ملانا اس سے بھی بچنا چاہیے کیونکہ ذرا بھی کوئی مسئلہ ہوا تو بیٹے اور بہو کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہونے کا خطرہ ہے بہت اہم مسئلہ ہے اس کو سمجھ لیں۔۔

08:07) جس کو زندگی کا مقصد نہیں معلوم ،انسان کی تخلیق کا مقصد کیا ہے تو پھر عمل کہاں سے آئے گا ہر وقت دنیا میں لگا رہے گا۔۔۔

09:54) شہوت کے تقاضے ختم نہیں ہونگے بس اصلاح کراتے رہنا ہے۔۔۔

11:02) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ک ملفوظات۔۔۔

18:41) ہر وقت پیسوں کی فکر اور مال نہ ہو تب بھی فکر اور مال ہو تب بھی فکر ا سے متعلق اہم نصیحت ۔۔

23:28) ذکر۔۔۔

27:20) افغانستان والوں کے لیے خوب دعا کرنی چاہیے اللہ تعالی اُن کی خوب مدد فرمائیں کیسا ماشاء اللہ کام کیا لیکن جھکے نہیں اور جو مسلمان بھی کہلاتے ہیں اور سب نے ملکر بائیکاٹ کیا ہے معیشت سب نے بند کردی کیوں کہ یہ لوگ جھکے نہیں اور مقابلہ کیا اور ان شاء اللہ یہ لوگ جھکے گے بھی نہیں اور افغانستان والوں کے ارادے بھی ماشاء اللہ مضبوط ہیں خوب دعائیں کریں اللہ تعالی برکت عطاء فرمائیں خوب خوب ان کی مدد فرمائیں۔۔۔

32:55 ) سب کی فکر اور اپنی فکر نہیں اس پر ایک واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries