مجلس ۲۹       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر  :علم و عمل کا اعتبار خاتمہ پر ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:18) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات انفاس ِ عیسی سے ۔۔۔علم و عمل کے بارے میں۔۔۔علم و عمل کا اعتبار خاتمے پر بھی ہے اس لیے ناز کرنا اور اعترانا زیبا نہیں۔۔۔

02:01) سب کو پتا ہے کہ اتنا علم حاصل کرنا فرض ہے کہ حلال کو لے لیں اور حرام کو چھوڑ دیں۔۔

02:21) اعمال صالحہ کے فوت ہونے کا سالکین کے بارے میں ایک اہم نصیحت۔۔

03:40) زیادہ قلب سے دل کا ضعف بڑھ جاتا ہے۔۔

05:23) فرمایا کہ کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ ہماری تمام چیزیں ہمارے روحانی آبا و اجداد کے پاس پہنچ رہا ہے تو وہ کیا کہیں گے تو اس مراقبے سے ہم بہت سی برائیوں سے بچ جائیں گے۔۔۔

09:24) جیسے ہمارے اعمال ہونگے ویسے حکمران ہم پر مسلط ہونگے۔۔۔۔

11:49) اجازت کے مسئلے پر ایک حدیث پاک۔۔جس سے معلوم ہوا کہ اصلاح عمل 13:44) نیک اخلاق کا کیا معنی ہے ۔۔

14:46) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ مجھے تکلف سے بہت نفرت ہے۔۔

17:40) جسطرح میں چاہوں اُس طرح سب چلیں یہ بھی ایک بری عادت ہے۔۔

19:44) کچھ اہم باتیں شریعت کے پابند رہو ظاہرا بھی اور باطنا بھی دوسرا ذکر کریں تیسرا کبھی کبھی اہل اللہ کی صحبت میں جایا کرو اور چوتھا اُن کی غیر موجودگی میں جو وہ کتابیں بتایا کریں اُس کو پڑھا کریں۔۔

21:33) اعمالِ صالحہ کی اصلاح کا طریقہ۔۔

24:06) بغیر اصلاح انسانیت پیدا نہیں ہوتی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries