مجلس ۳۰       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر   :مرضِ باطن کی حقیقت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:38) چند دنوں سے بعد فجر حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھنے کا معمول ہے۔۔

01:04) چار چیزوں کا اہتمام کرنا شریعت کے پابند رہو ظاہرا ًبھی اور باطناً بھی۔۔۔

02:47) شیخ یا میخ،پِیر یا پَیر۔۔

03:37) شیخ کے پاس علم کے اضافے سے مت جاو۔۔

05:28) اللہ تعالی کی ذات لامحدود ہے کم از کم ہم اللہ تعالی کی طرف چلنا تو شروع کریں۔۔

06:08) چار چیزوں کا اہتمام کرنا شریعت کے پابند رہو ظاہراً بھی اور باطناً بھی۔۔۔اور اللہ اللہ کرو اور کبھی کبھی اہل اللہ کی صحبت میں جایا کرو اور اُن کی غیر موجودگی میں اُن کی بتائی ہوئی کتب کا مطالعہ کیا کریں فرمایا حضرت مجدد رحمہ اللہ نے کہ میں ٹھیکہ لیتا ہے کہ ایسا شخص اللہ تعالی کا محبوب و محب ہوجائے گا۔۔۔

08:55) کبھی ذکر کیا،کبھی اللہ سے اللہ کو مانگا تلاوت کو بڑھایا اللہ کی محبت میں اللہ سے باتیں کیں۔۔۔

10:35) مرضِ باطن کی تعریف۔۔۔

11:53) ایک وقت لگانے والے ساتھی مجلس کے دوران اپنے معمولات کررہے تھے اُس پر تنبیہ فرمائی کہ وقت لگانا ہی نہیں چاہیے جب آداب معلوم نہ ہوں وقت لگانے کا ادب ہی نہیں معلوم۔۔اس لیے بزرگوں کی نصیحت ہے کہ جب تک مناسبت نہ ہو چھ ما ہ آنا جا نا نہ ہو وقت نہیں لگانا چاہیے۔۔

22:37) ہمارا اصلی مال وہ ہے جو آخرت میں بھیج دیا۔۔۔

23:48) مومن کا دل خوش کرنا بہت بڑی نعمت ہے۔۔

26:15) ذکر۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries