مجلس ۳۱       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر :شیخ کو مرض کی  اطلاع کب کرے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:12) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ شیخ کو مرض کی اطلاع کب کرے۔۔۔

02:06) بغیر اصلاح کے آدمیت پیدا ہونا مشکل ہے۔۔۔

02:59) لوگوں سے میری ہر کی یہ لڑائی ہے کہ ہر وقت دوسروں کی اصلاح کی فکر میں پڑے ہوتے ہیں اپنی کچھ فکر نہیں۔۔۔

04:33) گھوڑے اور لِید کی مثال۔۔۔پھر ایک اہم نصیحت۔۔۔

05:51) اپنے کو نیک سمجھنا اور پھر یہ سمجھنا کہ میری اصلاح بھی ہوچکی۔۔

08:14) اِدھر اُدھر دیکھنا سفر میں یہ تلاشِ معشوق ہے۔

10:04) جتنی چادر ہے اتنے پیر پھیلاو اس کا کیا مطلب؟

12:28) تقوی کے تین انعام۔۔۔

13:38) ہر شخص یہ سمجھے کہ یہ بیان میرے لیے ہے ہر بیان میرے لیے ہے۔۔ہر وقت دوسروں کی فکر اور غیبت ۔۔

14:13) جب کوئی گناہ کی دعوت دے تو چار باتوں کا مراقبہ کریں۔۔۔

16:58) بزرگی اور ولایت اور چیز ہے اور اس کا حاصل ہونا آسان بھی ہے کیونکہ اس کا تعلق اللہ تعالی سے ہے اور آدمیت کا ملنا مشکل بھی ہے اور اس کا تعلق آدمیت سے ہے اور آدمیت اصلاح کے بعد ہی آتی ہے۔۔۔اسی لیے بے ادبی بعض بار معصیت سے بھی زیادہ مضر ہوتی ہے۔۔

19:09) آدابِ معاشرت بھی دین کا ایک جز ہے جس کو ہم نے بھلادیا۔۔۔

20:29) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ فرمایا ہمارے تو آدمیت اور انسانیت کو پہلے سکھایا جاتا ہے۔۔

21:44) بقا اور فنا پر اہم ملفوظ۔۔

21:57) طالب کے اندر اصلاح اعمال کی فکر پیدا کردینا

26:15) تخصص کے طلباء کو نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries