مجلس یکم فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر  :احباب کو درد بھری نصیحتیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:48) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا ملفوظ حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔

02:18) ارے یہ کیا ظلم کررہا ہے کہ مرنے والوں پر مررہا ہے۔۔

03:11) جب حضرت والا رحمہ اللہ کو فالج ہوا تھا اُس وقت حضرت والا رحمہ اللہ نے ایک عجیب بات فرمائی کہ مجھے موت آرہی تھی تو اللہ تعالی نے فالج میں بدل دیا کیوں مجھے غم تھا میرے احباب عمل نہیں کررہے تھے۔۔

05:45) بعض بار شیخ کسی کو سمجھا نہیں سکتا الفاظ سمجھ نہیں آتے ۔۔

08:10) حضرت والا نے ایک اپنی کیفیت کا اظہار فرمایا کہ احباب کو نصیحت ہے کہ کاش ابھی جو بیان ہورہا ہے جو احباب ہیں یہ بھی موجود ہوتے کاش یہ لوگ آرام کی فکر نہیں کرتے۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کتنا آرام فرماتے تھے چند گھنٹے آرام ہوتا تھا۔۔۔

10:20) حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ۔۔۔فرمایا کہ حضرت قاری صاحب کی دین کی کیسی تڑپ ہے ۔۔

12:28) یہ باتیں اس لیے بتائی جاتی ہیں کہ ہم بھی اللہ سے مانگیں یہ کیا ہر وقت آرام کی فکر۔۔

14:18) شیخ بیان کرتا ہے اپنے لیے ۔۔۔کیوں اتنی آرام کی فکر ہے شیخ کتنا آرام کرتا ہے اور متعلقین کا کیا حال ہے۔۔۔

17:11) اللہ سے خوب مانگنا ہے ۔۔

20:00) مفتی خرم عباسی صاحب کے سفر میر پور خاص کا تذکرہ۔۔

20:27) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا تھ بس مالک کو خوش کرنے کا غم حاصل کر لو،اللہ کے نام پر، مجھ پر، میرے بڑھاپے پر رحم کرو، جو لوگ مجھ سے تعلق رکھتے ہیںان سے کہتا ہوں کہ مجھ پر ظلم مت کرو۔۔۔

24:07) شیخ الاسلام اور مفتی اعظم دامت برکاتہم کی مبارک زندگی..دیکھیں کہ کیسی دین پھیلانے کی تڑپ ہے ماشاء اللہ اللہ پاک خوب صحت نے نواز دیں۔۔

26:01) حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کا مبارک تذکرہ۔۔۔

26:52) ہم ان اللہ والوں کی کیوں نقل نہیں کرتے ہمارا ادارہ ہو تو کیا ہم گھروں کو بھاگیں گے ادارے کو وقت نہیں دیں گے تو پھر اس کو اپنا ادارہ کیوں نہیں سمجھتے۔۔۔

29:44) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کو دین پھیلانے کی تڑپ کیسی تھی واقعہ۔۔۔

31:48) اللہ کے قرب کی مچھلی کیوں نہیں بنتے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries