مجلس یکم فروری  ۲ ۲۰۲ءعصر :اہل اللہ اعمال  کر کے بھی ڈرتے رہتے ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:40) مجالسِ علم و حکمت کتاب سے تعلیم:۔ ۲۸؍ شعبان ۱۳۹۱؁ھ مطابق ۱۹؍ اکتوبر ۱۹۷۱؁ء بعد مغرب مقام مدرسہ روضۃ العلوم ارشاد فرمایا کہاہل اللہ عمل کر کے بھی ڈرتے رہتے ہیں اور اللہ سے عرض کرتے رہتے ہیں کہ اے اللہ!ہمارے اعمال کے ماضی، حال اور مستقبل تینوں حالتوں کو معاف فرمادیجئے۔

01:29) یہ تکبر کا بھی ایک علاج ہے کہ ہر نیک کام اللہ تعالی کی طرف ہے اس آیت کا مراقبہ کرلیا کریں مااصاب۔۔

02:09) میں بیان کیوں کررہا ہوں،تعزیت کے لیے کیوں جارہا ہوں۔۔

05:51) ریا شرک خفی پر نصیحت۔۔

06:55) زنا کا اتنا بڑا گناہ ہے اس لیے زنا سے بچانے کے لیے زنا کے جو اسٹیج ہیں اُس کو بھی حرام کردیا۔۔۔

07:45) سخی کو کہا جائے گا جاو دوزخ میں،قاری کو بھی بھیجا جارہا ہے کیوں ۔۔سخاوت بھی کی قرت بھی کی لیکن اللہ کے لیے نہیں تھا ریا کے لیے تھا۔۔۔

09:12) درجنوں درجنوں ایسے بیٹے بیٹیاں ہیں کہ دین پر عمل کیا لیکن پیچھے نہیں ہٹے اور اس کی وجہ سے اتنا مار کھائی لیکن عمل نہیں چھوڑا۔۔۔

13:05) اللہ والوں کی کتنی نشانیاں ہیں جب ہمیں معلوم ہوگا تو پتا چلے گا کہ کون اللہ والا ہے۔۔۔

14:52) اللہ والے مخلوق کی ملامت کی پرواہ بھی نہیں کرتے۔۔اللہ تعالی نےولا یخافون لومۃ لائم واحد کیوں فرمایا فرمایا جمع کیوں نہیں فرمایا اس کی وجہ؟

19:58) رسم دوزخ کا ٹھکانہ ہے ۔۔

21:33) ایک دعوت میں گناہ کتنے ہوتے ہیں ۔۔۔پردہ نہیں،گانا موسیقی حرام کام۔۔۔

22:02) یہ نفس امارہ بالسوء ہے اللہ تعالی نے قرآں پاک کا جز بنادیاوما أبرئ نفسي ۚ إن النفس لأمارة بالسوء إلا ما رحم ربي

25:38) اللہ کو چھوڑدیا اور گناہ چھوڑنے کے لیے تیار نہیں شادی بیاہ میں کیا کیا گناہ نہیں کرتے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries