مجلس ۲ فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر  :اعمال کی درستگی کی اہمیت !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:50) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کہ جو ذکر و شغل کرتا ہو تو مجھے اُس وقت تک اُس کی قدر نہیں ہوتی جب تک اُس کے اعمال درست نہ ہو عمل تو وہ ہے جس میں کوفت ہو لیکن پھر بھی اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے کرے ۔۔۔

01:42) یعنی اعمال کی درستگی پہلے چاہیے۔۔۔

03:16) ظاہری اعمال پر بزرگوں کی زیادہ نظر نہیں ہوتی کیونکہ اُن کی اصلاح تو ایک منٹ میں ہوسکتی ہے یہ تو محض ارادہ بدلنا ہے بے نمازی ایک منٹ میں نمازی ہوسکتا ہے اسی طرح بے داڑھی والا اییک منٹ میں داڑھی چھوڑ سکتا ہے الخہ بڑی چیز جن کی بزرگوں کی نظر ہوتی ہے وہ اخلاقِ باطنہ ہے یعنی تکبر اور اخلاق وغیرہ کی اصلاح ہے

04:15) اپنے گھر کے باہر کی جگہ کی صفائی رکھنا چاہیے۔۔۔

06:10) عورتوں کو پردہ میں رکھنے کے لیے علت۔۔

07:59) دو چیزیں طالب کے لیے راہزن ہیں ۔۔۔

10:46) جھوٹ کی عادت نہ جائے تو کیا کریں؟

13:37) بعض لوگ آپس میں کس طرح ایک دوسرے کو لڑاتے ہیں۔۔

14:42) اصلاح بغیر طلب صادق کے نہیں ہوسکتی۔۔

16:13) کامیابی کا مدار طلب پر ہے۔۔

16:35) شیخ کو بھی اپنے اصلاح کے طریق سوچتا رہنا چاہیے۔۔۔

19:01) پاس اور فیل کے لیے نہ پڑھیں اللہ کی رضا کے لیے پڑھیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries