مجلس ۲ فروری  ۲ ۲۰۲ءعصر  :دین میں خوش رہیں خشک نہ رہیں  !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:17) اللہ تعالی سے کیسا تعلق ہونا چاہیے ایک بزرگ کا قول کہ باغِ دل جسے کہتے ہیں ۔۔

01:47) ایمان والے اللہ تعالی سے اشد محبت کرتے ہیں۔۔۔

02:04) حلال نعمتیں حلا طریقے سے جتنی محبت ہو منع نہیں لیکن جب باغِ دل ہوگا تو اگر ٹخنہ چھپا پوگا تو فورا اُس کو الجھن ہونے لگے گی۔۔۔

03:13) مولانا رومی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باغِ دل میں ایک بھی خلال آجائے تو یہ بے چین ہوجائے گا۔۔۔

03:48) ہنسنے کے وقت بھی دل باخدا ہو۔۔۔

04:37) حضرت مجذوب رحمہ اللہ کا ایک مصرعہ ۔۔

06:02) خوش رہو خشک نہ رہو۔۔

07:07) آپ ﷺ کے چہرے مبارک پر ہر وقت تبسم رہتا تھا اور آج ہمارا کیا حال ہے۔۔۔

08:14) آج ہم نے خود دین کو مشکل بنادیا دین تو بہت آسان ہے۔۔۔

09:09) ہم نے تو الحمدللہ سب بزرگوں کو ہستا ہوا دیکھا ہے۔۔

10:12) تھانہ بھون خانقاہ کا ایک واقعہ۔۔

11:43) دین پھیلانے والوں کو زیادہ خوش رہنا چاہیے ہنستا مسکراتا چہرہ ہو۔۔۔

14:25) کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔

15:01) ہنسی وہ مبارک ہے جس سے اللہ بھی خوش ہوں۔۔ہماری ہنسی بھی استغفار کے تابع ہے۔۔۔

16:45) بعض شیخ کیسے ہوتے ہیں؟سنت کا راستہ اسہل بھی ہے،اکمل بھی ہے اور اجمل بھی ہے۔۔۔

17:15) دین پھیلانے والوں کو زیادہ ہسنا چاہیے تاکہ لوگ دین آکر سیکھیں دور نہ بھاگیں۔۔۔

19:44) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے واقعات کہ کیسے اصلاح فرماتے تھے ایک چودھری کی بیعت کا واقعہ۔۔۔

21:57) یہ ہنسی جب مبارک ہے جب اللہ تعالی کو خوش کردے اور جو ہنسی شریعت ہو سنت کے تابع بھی ہو۔۔۔

23:05) ذرہ سی نافرمانی پر ہمارا دل ہل جائے ۔۔۔

27:31) اللہ تعالی سے اشد محبت۔۔شدید اور اشد محبت کا الیکشن۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries