مجلس۳ فروری  ۲ ۲۰۲ءعصر : 90 فیصد کامیابی گناہ کو گناہ سمجھنا ہے !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:37) اخلاق پر کئی بیانات ہوچکے ہیں ہماری ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

01:03) ابرار بندے جو جنت میں جائیں گے کون لوگ ہیں۔۔۔

01:40) ایک زبان کی بیس آفتیں ہیں۔

02:02) غیبت زنا سے بھی زیادہ اشد ہے۔۔اب غیبت سے بچنا آسان نہیں ہے اس لیے یزکیھم کو اللہ تعالی نے فرض فرمایا۔۔

03:08) انعام یافتہ لوگ چار ہیں۔۔۔نبوت کا دروازہ بند لیکن صدیقیت کا دروازہ کھلا رہے گا۔۔

04:02) اللہ کا ولی کون ہے۔۔

04:32) وقت لگانے سے پہلے چھ مہینے کی خط و کتاب ہونا ضروری ہے ورنہ وقت نہیں لگانا چاہیے۔۔۔

05:28) تکبر کی دو نشانیاں ہیں۔۔

07:24) گناہ کو گناہ سمجھے والا 90 فیصد کامیاب ہے ۔۔

07:56) توبہ چار طریقوں سے اللہ تعالی سے معافی مانگنے کا نام ہے۔۔۔

09:20) گناہ کو گناہ سمجھنا کہ یہ جو میں ماں باپ کو ستا رہا ہے میں گناہ کررہا ہوں۔۔۔

09:38) دو زندگیاں ہیں ایک جو اللہ تعالی یاد سے اعراض کرے گا اُس کو تلخ زندگی دی جائے گی۔۔۔

14:14) جان دے دیں لیکن ایک سانس اللہ تعالی کو ناراض نہیں کرنا ہے۔۔۔

18:06) اپنے اوپر پہلے اسلام نافذ کرنا ہے ۔۔۔

19:34) تزکیہ نفس کی روح کیا ہے؟

20:54) دوسری زندگی ..عمل صالح پر شرط یہ ہے کہ ایمان والا ہو تو ضرور اللہ تعالی بالطف زندگی عنایت فرمائیں گے۔۔

25:34) رشتے کے لیے کن کن چیزوں کو دیکھنا ہے۔۔۔

27:16) آج بیٹیوں کو بیچا جاتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries