مجلس۳ فروری  ۲ ۲۰۲ءعشاء  : محبت اس سے کی جائے  جو ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے  !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:04) دین کی باتوں کی اہمیت نہ ہونے کی وجہ سے عمل نہیں ہوتا۔۔۔

06:06) کونو مع الصادقین کو اللہ تعالیٰ نے فرض قرار دیا۔۔۔

07:15) بیوٹی پارلر میں کتنی بےحیائی ہورہی ہے۔۔۔

07:41) رسم دوزخ کا ٹھکانہ ہے۔۔۔

08:00) ہمارے بزرگوں نے تواپنی بیٹیوں سے بھی احتیاط کی۔۔۔کسی جگہ کا پتا چلا کہ ساس اپنے داماد کو چومتی ہے اس پر حضر ت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اپنے آپ کو برباد مت کرو۔۔۔

12:38) جو جتنا زیادہ نیکی میں آئے گا اس پر اتنے زیادہ حملے ہوں گے۔۔۔۔

13:54) شہوت ایک منٹ میں آجاتی ہے۔۔۔نہ کوئی راہ پاجائے نہ کوئی غیر آجائے۔۔۔حریمِ دل کا احمد اپنے ہر دم پاسباں رہنا

16:00) اپنے محرم رشتوں سے بھی احتیاط کریں ۔۔۔دیکھتے نہیں کے حالات کیسے ہیں۔۔۔

18:54) جب عقل پر لعنت آجا ئے تو پھر اس کے بعد اللہ کی رحمت نہیں برستی۔۔۔

19:36) بوڑھوں کو کتنی احتیاط کرنی چاہیے اس پر ڈھائی صفحات ہیں ۔۔۔نفس کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔۔۔

20:47) نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا۔۔۔حضرت یوسف علیہ السلام کیا فرما رہے ہیں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کیا فرمایا وما أبرئ نفسي ۚ إن النفس لأمارة بالسوء إلا ما رحم ربي۔۔۔

24:31) لڑکوں سے کتنی احتیاط کرنی ہے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ داڑھی پر ہاتھ رکھ کر فرماتے تھے کہ یہ لڑکی سے نہیں پنسے گا شیطان داڑھی والے کو لڑکے کے عشق میں پھنسا دے گا۔۔۔

27:43) بعض لوگ حدیث پاک کو نہیں مانتے حالانکہ اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا کہ اطیعو اللہ واطیعو الرسول۔۔۔

28:30) حضرت والا رحمہ اللہ نے ایک جگہ لڑکوں پر بیان کیا تو کسی نے پرچی لکھی تھی کہ یہاں یہ مرض نہیں ہے لہذا آپ یہ بیان نہ کریں تو حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نہیں ہے آتو سکتا ہے میں نے کب بدگمانی کی ہے کہ یہاں یہ مرض ہے ۔۔۔

34:08) جب آدمی خود بے عمل ہوگا تو پھر کون اس سے دین کی بات سنے گا۔۔۔

34:54) ایک جگہ بیان کا ذکر کہ جب وہاں پہنچے تو ایک بوڑھے نے گلے لگایا اور کان میں کہا کہ یہاں لڑکے اور لڑکیوں پر بیان نہیں کرنا ۔۔۔

41:24) عشق مجازی عذاب الہی ہے۔۔۔

44:54) ۔۔۔قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی۔۔۔نہ تو مجنوں ملا نہ تو لیلیٰ ملی۔۔۔ہاں مگر اہلِ دل ایسے خوش بخت ہیں۔۔۔جن سے اخترؔ مجھے راہِ مولیٰ ملی

46:16) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔۔

51:29) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries