مجلس۴  فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر  : غیر اللہ سے دل لگانا عذابِ الٰہی ہے   !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:55) نظر سے حسینوں کو دیکھنا ایک عذاب ہے۔۔۔

03:06) شہوت کو معمولی مت سمجھیں۔۔

04:03) ہلکی سردی ہو تو اور زیادہ احتیاط کرنا چاہیے ۔۔۔

05:45) ایک اہم ادب۔۔

06:47) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ ۔۔۔کسی مومن کو جائز نہیں کہ مومن کی آبرو کو نقصان پہنچائیں۔۔۔ایک خطرناک مرض جس سے قرآن پاک کے معلمین کو سخت احتیاط کی ضرورت ہے وہ باہی مرض ہے یعنی بدنگاہی اور عشقِ اَمارِد۔ معمولی عذاب ہے یہ! حکیم الامّت فرماتے ہیں کہ فاعل اور مفعول دونوں ہمیشہ کے لیے ایک دوسری کی نظر میں ذلیل ہوجاتے ہیں اور فرمایا عشق مجازی، غیر اﷲ سے عشق، عذاب الٰہی ہے جس نے دوزخ کو نہ دیکھا ہو وہ غیر اﷲ سے دل لگا کر دوزخ دنیا میں دیکھ لے۔

08:21) چہرہ ترجمان دل ہوتا ہے۔۔

12:00) چند دن کی فانی لذتوں کے لیے اپنے اﷲ کو غضب ناک نہ کرو ۔۔ایک عبرتناک واقعہ۔۔۔ عشق مجازی میں مبتلا ہو کر اپنی رسوائی اور منہ کالا کرنے کا انتظام کرتا ہے۔ فاعل اور مفعول ایک دوسرے کی نظر میں ہمیشہ کے لیے ذلیل و رسوا ہوجاتے ہیں، نظر نہیں ملاسکتے اور شاگرد ایسے استاد کو ہر جگہ ذلیل کرتا ہے کہ دیکھویہ قرآن شریف پڑھاتا ہے اور کیسے خبیث کام کرتا ہے۔

21:00) کسی شخص کو عشقِ مجازی سے عزت نہیں ملی، سب کو رُسوا ہونا پڑا، اس لیے اپنا منہ کالا مت کرو۔ اللہ کے لیے اپنی جانوں پر رحم کرو۔لڑکوں کے عاشقوںکولوگ نہایت ذلت وحقارت سے دیکھتے ہیں۔

22:11) ذکر۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries