مجلس۵  فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر  : کاملین کے اقوال کی اتباع کرنی چاہیے     !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔آج کے کام کو کل پر نہ ٹالیں۔۔

01:55) طریق کا مسئلہ یہ ہے کہ شیخ کی تعلیمات پر عمل کرے۔۔

03:10) واصبر على ما يقولون واهجرهم هجرا جميلا۔۔۔

08:05) حضرت شیخ کا اپنے شیخ عارف باللہ حضرتِ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے ساتھ ایک سفر کا واقعہ۔۔

14:43) سختی اور نرمی پر نصیحت۔۔۔حیدرآباد سے رات کچھ مہمان آئے تھے واقعہ بیان فرمایا۔۔

16:25) مفتی احسان اللہ شاہد کی غرفہ آمد کا واقعہ۔۔۔

18:08) کاملین کے اقوال کی اتباع کرنا چاہیے۔۔۔

19:57) اصلاح ہو تو پھر کس کی ہو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ۔۔

22:12) بغیر اصلاح اور خط و کتابت کے وقت لگانے کو کیوں منع کیا جاتا ہے؟

23:55) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نےایک مولوی صاحب کے جواب میں فرمایا کہ اپنے امراض کی اصلاح کریں اور اصلاح کا طریقہ سمجھایا ۔۔

24:58) زیادہ تر اذیت شیخ کو پرانے لوگوں سے پہنچتی ہے۔۔

27:43) خود تقوی میں آگے ہونا چاہیے اس پر ایک واقعہ کہ اللہ والوں کی اولاد اور دنیا میں پڑ گئی اور خانقاہ ویران ہوگئی۔۔۔

28:33) بڑی تدبیر معاصی سے بچنے کی۔۔

31:22) کدو پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے گھر کا ایک واقعہ۔۔

31:59) ایک عام مرض کی اصلاح۔۔۔

34:35) ہر وقت متوجہ الی الحق رہنا چاہیے۔۔

35:50) اپنے امراض کو مشائخ سے نہیں چھپانا چاہیے۔۔

36:49) شیخ کی رائے میں دخل دینے پر ملفوظ کہ ڈاکٹر کی رائے میں تو دخل نہیں دیتے ایک شیخ ہی ملا ہے کہ اُس کی رائےمیں دخل دیتے ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries