مجلس۵  فروری  ۲ ۲۰۲ءعصر   : جوانی  بڑھاپے میں بدل جائے گی قدر کر لیں     !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:42) نکاح والوں کو نصیحت۔۔۔کہ نکاح کا دن جیت کا ہے تو ہار کیسا اور فوٹو گرافی کی ہمارے ہاں کسی صورت اجازت نہیں۔۔۔

04:31) چاچا کا بیٹا ہو یا باہر نامحرم ،نامحرم ہے چاچا کا بیٹا ہے تو اس کا مطلب یہ تھوڑی ہے کہ وہ ہماری بیٹیوں کے کمرے میں آجائے اور ہماری بیٹی اُس کے ساتھ گھومے۔۔۔۔

05:24) عقل پر جب عذاب ہوتا ہے تو یہ طریقے سمجھ نہیں آتے۔۔۔

06:25) گناہوں کا نشہ۔۔۔

08:51) چالیس احادیث یاد کرنے کا کیا انعام ملے گا۔۔۔ایک فیملی کا ذکر جنکے چھوٹے بچوں کو کو کتنی کتنی احادیث یاد ہیں اب یہ بچے اگر ویڈیو گیم کھیلتے تو یاد کرسکتے تھے۔۔

09:51) ساری ساری رات لڑکیوں سے بات کررہے ہیں پتا ہی نہیں کہ بغیر شرعی عذر کے نامحرم سے بات کرنا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔

11:00) آج کوئی نکاح یا ولیمے کی دعوت نہ دے تو بائیکاٹ کرلیتے ہیں جبکہ جس کو دعوت نہ دے تو یہ بھی سمجھ لو ایک سنت ادا ہوگئی۔۔حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا واقعہ۔۔۔

15:05) لوگ شادی میں قبیلہ دیکھتے ہیں خوبصورتی کو دیکھتے ہیں،کانٹیک کو دیکھتے ہیں کہ کس کس مالدار سے اس کا کانٹیک ہے۔اس لیے حُسن کو مت دیکھو،قبیلے کو مت دیکھو دیکھنا ہے تو دین داری کو دیکھو۔۔

16:18) یہ جوانی ایک دن بڑھاپے میں بدل جائے گی۔۔۔ دانت ہل کر اکھڑ پڑے گا۔۔۔

16:55) دو بوڑھی عوعتیں ٹرین میں بیٹھی تھیں لطیفہ۔۔۔

17:33) بڈھے لوگوں کو زیادہ ہوشیار رہنا چاہیے۔۔۔

18:21) اللہ کی شان۔۔جس عورت کو دیکھنا حرام،چھونا حرام، خیالات پکانا حرام۔۔نکاح کے بعد وہی حلال۔۔۔ منگی کے بعد بھی وہ حرام ہی رہتی ہے لیکن آج الٹا زمانہ منگی کے بعد ساتھ گھوم رہے ہیں

20:52) شادی میں دو چیزیں ہیں ایک ہے نکاح اور دوسرا ہے ولیمہ۔۔بس باقی سب رسمیں ہیں ۔۔۔آج بڑے فخر سے لکھتے ہیں رسمِ حنا۔۔

24:04) قل للمؤمنين يغضوا من أبصارهم ويحفظوا فروجهم ۚ ذلك أزكى لهم مسلمان مردوں کو حکم دو کہ اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ، یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے، بیشک اللہ ان کے کاموں سے خبردار ہے۔۔

28:11) لطیفہ۔۔ہسنا منع نہیں ہے۔۔لیکن لوگ ہنستے ہی نہیں غم ہوتا ہے کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔۔

28:48) ایک دولہا توتلہ تھا لطیفہ۔۔۔۔

29:37) وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ۔ عورتوں کو قرآن پاک میں الگ حکم ہے نظروں کی حفاظت کا۔۔۔

31:08) حدیث پاک۔۔۔لعنت کی بدعا ہے۔۔ لعن اللہ الناظر و المنظور الیہ۔۔۔

31:57) ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ مجھے بڑا غم ہوتا ہے جب دیکھتا ہوں کہ کارڈ پر لکھا ہے مسنون ولیمہ اور اُس ولیمے میں ہر گناہ ہورہا ہے ۔۔۔ہمیں ایسا لگتا ہے اللہ کے پاس جانا نہیں ہے۔۔۔

33:34) داڑھی کا حکم کیا ہے؟

33:46) نکاح ہوا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries