مجلس۵  فروری  ۲ ۲۰۲ءمغرب   :انسان کی زندگی کا مقصد کیا تھا ؟   

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:43) يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين۔۔۔

01:44) آپﷺ کی اطاعت کا پتا کہاں سے چلے گا حدیث پاک سے۔۔۔

03:19) اللہ تعالیٰ جس کی ہدیت کا فیصلہ فرماتے ہیں اُس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتے ہیں۔۔۔جو انسائیکلو پیڈیا سے ترجمہ کرتے ہیں اُن سے پوچھیں کے سینے کا کھولنا کیا ہے؟۔۔۔

05:32) ومن أعرض عن ذكري فإن له معيشة ضنكا ونحشره يوم القيامة أعمى۔۔۔الایۃ۔۔۔۔جو اللہ کی یاد سے اعرض کرے گا اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم اُس کو تلخ زندگی دیں گے۔۔۔

07:54) نیکی دل میں رکھنے کی نہیں ہے باہر نکالنے کی ہے اسی طرح داڑھی بھی دل میں رکھنے کی نہیں ظاہر میں رکھنے کی ہے۔۔۔

09:06) ومن أعرض عن ذكري فإن له معيشة ضنكا ونحشره يوم القيامة أعمى۔۔۔الایۃ۔ کا ترجمہ۔۔۔

13:31) گناہ کو گناہ سمجھنے والے کی بھی توبہ قبول ہے۔۔۔

14:17) فرمایا کہ جن عطر کی اتنی خوشبو ہے تو اللہ کے نام میں کیا خوشبو ہوگی۔۔۔۔جب ہم توبہ کریں گے تو پھر اللہ تعالیٰ کے نام کی خوشبو آئی گی۔۔۔

14:57) (ومن أعرض عن ذكري فإن له معيشة ضنكا ونحشره يوم القيامة أعمى۔۔۔الایۃ)حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاتہم کا اس آیت سے متعلق مضمون پڑھنا شروع کیا۔۔۔۔جس آدمی نے اللہ کی نشانیوں سے اعراض کیا اور آنکھیں بند کردیں تو ہم اس کو اس کی سزا دیں گے۔۔۔

15:58) ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ جب مجھ سے کوئی گنا ہ ہو جاتا ہے تو میری بیوی نافرمان میری اولاد نافرمان یہا ں تک کہ جانور بھی میرے نافرمان ہو جاتے ہیں۔۔۔

21:17) جو اللہ تعالیٰ کی یاد سے اعراض کرے گا قیامت کے دن اُس کو اندھا اُٹھایا جائے گا وہ کہے گا کہ یا اللہ مجھے اندھا کیوں اُٹھایا گیا تو اس سے کہا جائے گا کہ آپ نے ہمارے آیتوں سے اسی طرح اعراض کیا تھا لہذا یہ اُس کی سزا ہے۔۔۔

23:02) اللہ تعالیٰ دُنیاوی نعمتوں کا اصل مزہ بھی اپنے پیاروں کو ہی عطا فرماتے ہیں۔۔۔

26:41) اللہ تعالیٰ جس سے خوش ہوتے ہیں اُس کے دل پر خوشی دیتے ہیں ۔۔۔

27:31) ولا تكونوا كالذين نسوا الله فأنساهم أنفسهم ۔۔۔کی تفسیر۔۔۔۔انسان کی زندگی کا مطلب کیا تھا؟۔۔۔۔

30:12) جب انسان اپنے منصب کو بھولے گا تو اس میں اور جانور میں کوئی فرق نہیں۔۔۔

31:14) اللہ تعالیٰ کو جو بھولتا ہے پھر اُ س کی زندگی جانوروں کی طرح گزرتی ہے۔۔۔۔

31:49) قال رب لم حشرتني أعمى وقد كنت بصيرا قال كذلك أتتك آياتنا فنسيتها وكذلك اليوم تنسى ۔۔۔کی تفسیر۔۔۔

34:31) جن کو اللہ تعالیٰ کی تڑپ ہوتی ہے پھر وہ کہاں کہا ں سےآتے ہیں حب چوکی کے ایک مولانا کا ذکر ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries