مجلس۵  فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر   :طریقِ اصلاح !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:25) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔ دو چیزیں لازمِ طریق ہیں۔۔ اتباعِ سنت اور اتباعِ شیخ۔۔

02:09) شیخ کیسا ہونا چاہیے۔۔۔

02:54) ٹخنہ چھپانا تکبر کی بھی نشانی ہے۔۔

05:30) تکبر انسان کو کیسے مارتا ہے ایک واقعہ۔۔

08:16) بعض لوگ تو انا کا مسئلہ بنالیتے ہیں کہ اہل علم ہوکر ٹخنہ چھپا لیتے ہیں اور جتنا کہو لیکن عمل نہیں کریں گے انا کا مسئلہ بنالیتےہیں۔۔۔

10:02) وقت لگارہے ہیں لیکن ادب کا ہی معلوم نہیں۔۔

10:39) طالب کو شیخ کے سامنے اپنی رائے کو فنا کردینا چاہیے۔۔۔

14:48) قوال اور قوالی یہ سب پڑھنا غلط ہے۔۔

15:36) اپنے امراض کو مشائخ سے نہیں چھپانا چاہیے۔۔

19:39) لوگوں میں اپنی اصلاح کا اہتمام نہیں ہوتا۔۔۔

20:19) اصلاح کی کوئی منتھی نہیں۔۔۔

20:45) طریقِ اصلاح ۔۔

23:41) ذکر ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries