مجلس۶  فروری  ۲ ۲۰۲ء   مغرب :آخرت کی کرنسی نیکیاں ہیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:42) جیسے ہی ہم نے نیک بننے کی کوشش کی تو شیطان اور نفس فوراً حملے کریں گے۔۔۔

01:43) حضرت والا دامت برکاتہم نے فرمایا کہ مجھے اللہ نے ایسی ایسی جگہ سے بچایا کہ جہاں قبر کو سجدے کیے جاتے تھے ۔۔۔

03:33) حضر ت والارحمہ اللہ سے ملنے کے بعد پتا چلا کہ ہر کوئی اللہ والا بن سکتا ہے۔۔۔

04:43) جس کے پا س جارہے ہیں اُن کے بارے میں پہلے کسی بڑے دارلعلوم سے پوچھ لو۔۔۔۔

05:28) تزکیۂ نفس ، مجاہدہ اور مشیت ِ الٰہی کا ربط کتاب سے حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون پڑ ھ کر سنایا :دوستو!چین نہیں پا سکو گے۔ میں اعلان کرتا ہوں اور یہ قرآن پاک کا اعلان ہے، حدیث پاک کا اعلان ہے کہ اللہ کو چھوڑ کر کتنے ہی حرام مزے لوٹ لو مگر چین نہ پاسکو گے۔۔۔

07:39) خود کشی کون کرتا ہے جس کا کوئی پالنے والا نہ ہو۔۔۔خود کشی کا معاملہ خطرناک ہے۔۔۔یہ جسم ہمارا نہیں ہے۔۔۔

09:39) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کتنی اطاعت والے تھے۔۔۔

14:40) مزاروں پر کیا ہورہا ہے چرس پی جا رہی ہے قوالیاں ہورہی ہیں ۔۔۔

18:20) صرف چند ماہ کی محنت ہے پھر گناہ چھوڑنا کوئی مشکل نہیں ہے۔۔۔

20:59) جس کو اللہ یاد کرتا ہے وہ اگر خدا کو بھلانا بھی چاہے تو بھلانے پر قادر نہیں ہوسکتا۔ تو جذب کے بعد مقبولیت قطعی ہوجاتی ہے، حسن ِخاتمہ قطعی ہوجاتا ہے، گمراہی کا خطرہ ختم ہوجاتا ہے۔

22:43) جس نے دل سے اللہ والوں کی صحبت اختیار کی اس سے گناہ تو ہوسکتا ہے لیکن دائرۂ اسلام سے خروج نہیں ہوسکتا ،اس کا خاتمہ ایمان پر یقینی ہے۔

23:10) آخرت کی کرنسی نیکیاں ہیں ۔۔۔

26:16) جس سے چاہیں اللہ اُس سے کام لے لیں۔۔۔

31:05) جس کو اللہ تعالیٰ کی تلاش کی توفیق ہوگئ یہ علا مت ہے کہ اللہ تعالیٰ اُس کو اپنا بنانا چاہتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries