مجلس۶  فروری  ۲ ۲۰۲ء   عشاء  :عشقِ مجازی کی قباحتیں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:06) مجلس سے پہلے حضرت والا دامت برکاتہم کے بھتیجے حافظ محمد رافع صاحب نے تلاوت کی ۔

02:07) حضرت والا دامت برکاتہم کے بھتیجے حافظ محمد رافع صاحب نےحدیث شریف کی سند پڑھی ۔۔۔

03:43) حدیث شریف إنما الأعمال بالنيات کا ترجمہ کیا ۔۔۔

04:40) حافظ ِ قرآن اور علماء کرام کی کتنی عزت اور اکرام کرنا چاہیے۔۔۔

10:08) اللہ تعالیٰ نے اس دین کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے۔۔۔

11:58) قرآن کریم کے ایک حرف پر دس نیکیاں ہیں۔۔۔۔

12:26) نامحرم کے تصور سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں۔۔۔

12:57) حسبِ معمول مظاہر حق جدید سے تعلیم ہوئی۔۔۔

16:16) مفتی انوارالحق صاحب نے مظاہر حق جدید سے حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ پڑھ کر سنایا ۔۔۔

20:01) یہودیوں نے ایک روایت میں دو سو اور ایک روایت میں تین سو انبیاء علیہ السلام کو شہید کیا ہے اور مسلما نوں کا کتنا خون بہا ہے اور اب بھی بہا رہے ہیں۔۔۔پھر بھی ان کی نقل کررہے ہیں ۔۔۔

22:30) حضرت والا دامت برکاتہم کے صاحبزادے حافظ فرقان صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

31:47) سوشل میڈیا نے ہمیں کیا دیا ہے۔۔۔۔ناچ گانا سکھایا ہے گھر سے بھگانہ سکھایا ہے۔۔۔

34:01) جس کے دل میں اللہ کی محبت کا ہیرا ہوگا وہ کسی سے مرغوب نہیں ہوگا۔۔۔

34:43) سوشل میڈیا کیسی کیسی خبریں پھیلاتا ہے ۔۔۔

35:54) شرعی داڑھی کس کو کہتے ہیں۔۔۔۔

36:23) سوشل میڈیا نے کبھی اچھی خبریں نہیں پھیلائیں۔۔۔ایک مولانا کا ذکر جو بدل گئے تھے۔۔۔

37:14) تقویٰ کے انعامات۔۔۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اگر تم سب تقویٰ سے رہوگے تو ہم تمہارے سب کام آسان کردیں گے۔ ’’وَمَنْ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَّہٗ مِنْ اَمْرِہٖ یُسْرًا‘‘

41:01) بدنظری کرنے والا سب سے پہلے اللہ تعالیٰ اور آپﷺ کا نافرمان ہو جاتا ہے۔۔۔

42:39) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔۔بیان کے دوران قریب میں ایک شادی حال سے فائرنگ ہو رہی تھی اس پر حضرت نے فرمایا کہ یہ بھی اللہ کا عذاب ہے۔۔۔۔۔۔اللہ کے عذاب کا کوئی مقابلہ کرسکتا ہے۔۔۔؟ 47:41) اللہ کے پیاروں کی نشانیاں۔۔۔

50:02) جودل گندا ہوگا اس میں اللہ کی محبت آئے گی؟۔۔۔۔

51:06) ایمان والے اللہ سے اشد محبت کرتے ہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ ہیں ہی ایسے پیارے کہ اُن سے اشد محبت کی جائے۔۔۔

53:56) قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی نہ تو مجنوں ملا نہ تو لیلیٰ ملی ہاں مگر اہلِ دل ایسے خوش بخت ہیں جن سے اخترؔ مجھے راہِ مولیٰ ملی

54:49) عشق مجازی کی قباحتیں ۔۔۔

55:40) ایک بزرگ کا واقعہ جنہوں نے ایک شخص کے سر پر ڈانڈا مارا جو یہ کہہ رہا تھا کہ یہ سب میگنٹ سسٹم ہے۔۔۔۔

57:27) ذرّے ذرّے میں اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں۔۔۔۔ایک پتا جو ہل رہا ہے اس میں بھی اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے۔۔۔

59:58) عقل مند کون ہیں؟ الذين يذكرون الله قياما وقعودا وعلى جنوبهم ويتفكرون في خلق السماوات والأرض۔۔۔الایۃ۔جو کھڑے بیٹھے لیٹے اللہ تعالیٰ کو یاد کرتے ہیں۔۔۔

01:01:55) آج سکولوں میں کیا سکھایا جارہا ہے ؟۔۔۔ایک بادشاہ کا واقعہ ۔۔۔

01:08:54) دُعا۔۔۔

01:10:30) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries